تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَہُت بَڑی عُمْر ہے" کے متعقلہ نتائج

بَہُت بَڑی عُمْر ہے

(آنے والے سے) ابھی تمھاری یاد ہو رہی تھی کہ تم آگئے (جب کسی کا ذکر ہوتا ہو اور وہ آجائے تو اسے اضافۀ عمر کے لیے نیک شگون خیال کرتے ہیں)

عُمْر بَڑی ہے

کسی کے متعلق گفتگو ہو رہی ہو اور وہ اسی وقت آجائے تو ایسے موقع پر یہ فقرہ کہتے ہیں .

بَڑی عُمْر ہے

بڑی عمر ہوگی، بہت زندہ رہے گا (جس کا ذکر ہورہا ہو اس کے یکایک اسی وقت آجانے پر مستمعل)

کیا بَڑی عُمْر ہے

اس موقع پر کہتے ہیں جب کسی شخص کا ذکر ہو رہا ہو اور وہ آ جائے، بڑی عمر ہوگی، بہت زندہ رہے گا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَہُت بَڑی عُمْر ہے کے معانیدیکھیے

بَہُت بَڑی عُمْر ہے

bahut ba.Dii 'umr haiबहुत बड़ी 'उम्र है

عبارت

بَہُت بَڑی عُمْر ہے کے اردو معانی

  • (آنے والے سے) ابھی تمھاری یاد ہو رہی تھی کہ تم آگئے (جب کسی کا ذکر ہوتا ہو اور وہ آجائے تو اسے اضافۀ عمر کے لیے نیک شگون خیال کرتے ہیں)

बहुत बड़ी 'उम्र है के हिंदी अर्थ

  • (आने वाले से) अभी तुम्हारी याद हो रही थी कि तुम आगए (जब किसी का ज़िक्र होता हो और वो आजाए तो उसे इज़ाफ़-ए- उम्र के लिए नेक शगून ख़्याल करते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَہُت بَڑی عُمْر ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَہُت بَڑی عُمْر ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words