تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کیا بَڑی عُمْر ہے" کے متعقلہ نتائج

کیا بَڑی عُمْر ہے

اس موقع پر کہتے ہیں جب کسی شخص کا ذکر ہو رہا ہو اور وہ آ جائے، بڑی عمر ہوگی، بہت زندہ رہے گا

عُمْر بَڑی ہے

کسی کے متعلق گفتگو ہو رہی ہو اور وہ اسی وقت آجائے تو ایسے موقع پر یہ فقرہ کہتے ہیں .

بَڑی عُمْر ہے

بڑی عمر ہوگی، بہت زندہ رہے گا (جس کا ذکر ہورہا ہو اس کے یکایک اسی وقت آجانے پر مستمعل)

بَہُت بَڑی عُمْر ہے

(آنے والے سے) ابھی تمھاری یاد ہو رہی تھی کہ تم آگئے (جب کسی کا ذکر ہوتا ہو اور وہ آجائے تو اسے اضافۀ عمر کے لیے نیک شگون خیال کرتے ہیں)

کَیا بَڑی بات ہے

آسان ہے، مشکل نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کیا بَڑی عُمْر ہے کے معانیدیکھیے

کیا بَڑی عُمْر ہے

kyaa ba.Dii 'umr haiक्या बड़ी 'उम्र है

فقرہ

کیا بَڑی عُمْر ہے کے اردو معانی

  • اس موقع پر کہتے ہیں جب کسی شخص کا ذکر ہو رہا ہو اور وہ آ جائے، بڑی عمر ہوگی، بہت زندہ رہے گا

English meaning of kyaa ba.Dii 'umr hai

  • remark on someone's unexpected showing up

क्या बड़ी 'उम्र है के हिंदी अर्थ

  • उस मौक़े पर कहते हैं जब किसी व्यक्ति का ज़िक्र हो रहा हो और वो आ जाये, बड़ी उम्र होगी, बहुत ज़िंदा रहेगा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کیا بَڑی عُمْر ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کیا بَڑی عُمْر ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone