تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَہُت دُوْر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَہُت دُوْر کے معانیدیکھیے
بَہُت دُوْر کے اردو معانی
صفت
- جو زیادہ فاصلے پر ہو
-
بہت چالاک ، ہوشیار
مثال - بہت دم دیے پاس پھٹکا نہ ہرگز وہ عیار پر فن بہت دور نکلا
-
نہایت مختلف
مثال - ایک ملا تھا مشہور بہت اور علم میں سب سے دور بہت
-
متفنی
مثال - بہت دور ہو بڑے حضرت ہو
बहुत दूर के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जो अधिक दूरी पर हो, जो ज़्यादा फ़ासले पर हो
- बहुत चालाक, होशियार
- अत्यधिक भिन्न, निहायत मुख़्तलिफ़
-
कुशल, मुतफ़न्नी
उदाहरण - बहुत दूर हो बड़े हज़रत हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَہُت دُوْر)
بَہُت دُوْر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔