تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیچِیدَہ" کے متعقلہ نتائج

پیچِیدَہ

بل کھایا ہوا، مڑا ہوا، پیچاں، لپٹا ہوا

پیچِیدَہ ہونا

بل کھانا ، پیچ کھانا ، چکّر لگانا.

پیچِیدَہ کَرنا

لپیٹنا.

نُکتَۂ پیچِیدَہ

مشکل اور غیر واضح یا گہری بات ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پیچِیدَہ کے معانیدیکھیے

پیچِیدَہ

pechiidaपेचीदा

اصل: فارسی

وزن : 222

پیچِیدَہ کے اردو معانی

صفت

  • بل کھایا ہوا، مڑا ہوا، پیچاں، لپٹا ہوا
  • پیچ در پیچ
  • کٹھن، دقت طلب، الجھا ہوا
  • ادق، مشکل
  • مبہم، گنجلگ، گول مول
  • دشوار گزار، ٹیڑھا میڑھا
  • لپٹا ہوا، تہہ کیا ہوا
  • پیچ دار، الجھا ہوا

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of pechiida

Adjective

  • twisted, coiled
  • complex, complicated, ambiguous, cambered
  • difficult

पेचीदा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जटिल, उलझा हुआ, कठिन, मुश्किल से समझ में आने वाली बात, टेढ़ा-मेढ़ा, उलझा हुआ
  • जिसमें बहुत से पेच हो; पेच या लपेट वाला
  • घुमाव-फिराव वाला; चक्करदार; टेढ़ा-मेढ़ा
  • कठिन; मुश्किल
  • {ला-अ.} जिसमें बहुत-सी उलझनें, कठिनाइयाँ या झंझट हों।

پیچِیدَہ کے مترادفات

پیچِیدَہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیچِیدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیچِیدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone