تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَیساکھی" کے متعقلہ نتائج

بَیساکھی

وہ لاٹھی جس کے سہارے (عموماً بغل کے تلے رکھ کر) لن٘گڑے لولے چلتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں بَیساکھی کے معانیدیکھیے

بَیساکھی

baisaakhiiबैसाखी

اصل: سنسکرت

وزن : 222

موضوعات: شکار بقالی ہندو کاشتکاری

بَیساکھی کے اردو معانی

اسم، صفت، مؤنث

  • وہ لاٹھی جس کے سہارے (عموماً بغل کے تلے رکھ کر) لن٘گڑے لولے چلتے ہیں
  • بیساکھ (رک) سے منسوب: بیساکھ کا، بیساکھ میں اگنے والا
  • (ہندو) گن٘گا کے نہان کا ایک میلہ جو بیساکھ کے مہینے میں ہوتا ہے، (کشتکاری) گیہوں کی کٹائی سے پہلے کسانوں کا جشن
  • بیساکھ کا خربوزہ
  • (بقال) بے وقوف، احمق، ناواقف
  • تھونی، آڑ جو چھپر کے نیچے لگاتے ہیں
  • چھپر کے سامنے کی اڑ واڑ، معمولی قسم کا تھم یا ٹیکہ جس پر بلینڈا رکھا جاتا ہے، تھونی، چڑیا
  • بیساکھ کے مہینے میں پورے چان٘د کی رات، (مجازاً) پورے چان٘د کا دن
  • کہاروں کی لکڑی جو ڈولی یا پینس اٹھاتے وقت وہ ہاتھ میں رکھتے ہیں اور کندھا بدلتے وقت ڈولی یا پینس کا ڈانڈا اس پر ٹکا لیتے ہیں
  • وہ پیداوار جو بیساکھ کے مہینے میں ہو، جیسے: خرہزہ تربوز وغیرہ

شعر

English meaning of baisaakhii

Noun, Adjective, Feminine

  • crutch, used by the lame
  • of or relating to the spring
  • a festival of Sikhs falling in the month of Baisakh
  • large myrobalan
  • brainless, stupid, ignorant

बैसाखी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण, स्त्रीलिंग

  • ( बक़्क़ाल) बेवक़ूफ़, मूर्ख, अज्ञानी
  • थूनी, लकड़ी जो छप्पर के नीचे लगाते हैं
  • बैसाख का तरबूज़
  • (हिंदू) गंगा के नहान का एक मेला जो बैसाख के महीने में होता है, (खेती) गेहूं की कटाई से पहले किसानों का जश्न
  • बैसाख (रुक) से मंसूब, बैसाख का, बैसाख में उगने वाला
  • बैसाख के महीने में पूरे चांद की रात,(रूपकात्मक) पूरे चांद का दिन
  • बैसाख के महीने में पड़ने वाला सिखों का एक उत्सव
  • वो उत्पादन जो बैसाख के महीने में हो, जैसे: ख़रहज़ा तरबूज़ आदि
  • वो लाठी जिस के सहारे (आम तोर पर बग़ल के तले रख कर) लँगड़े लूले चलते हैं
  • कहारों की लकड़ी जो डोली या पैऩ्स उठाते वक़्त वो हाथ में रखते हैं और कंधा बदलते वक़्त डोली या पैऩ्स का डांडा इस पर टिका लेते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَیساکھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَیساکھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words