تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَیْض" کے متعقلہ نتائج

بَیاض

بَیاضی

بیاض میں درج کیے جانے کے قابل چید و منتخب کلام یا نسخے وغیرہ

بَیاضِ عُمْر

بَیاضِ سَحَر

صبح کی سفیدی، صبح کا اجالا، صبح کی روشنی

بَیاضِ چَشْم

آنکھ کا وہ حصہ جو سفید ہوتا ہے

یَومِیَہ بَیاض

(کتب خانہ) روزانہ اندراج کی وہ کتاب جس میں کسی کتاب کے اجرا کے وقت مصنف ، عنوان ، تاریخ اجراء اور پڑھنے والے کا نام درج کیا جاتا تھا .

جیبی بَیاض

جیبی کتاب، چھوٹی بیاض، نوٹ بک، یاد داشت کی چھوٹی کتاب

کَچّی بَیاض

وہ رجسٹر یا کتاب جس میں حساب یا یادداشت عارضی طور پر لکھی جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَیْض کے معانیدیکھیے

بَیْض

baizबैज़

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: باضَ

بَیْض کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دستخط ، نشان یا علامت جو خطوط اور فرامین وغیرہ پر ہوتی ہے.
  • مہر تصدیق جو حاکم عدالت یا کوئی مجاز عہدہ دار دستاویز پر ثبت کرے
  • بیضہ کی جمع، انڈے

English meaning of baiz

Noun, Masculine

  • eggs
  • signature, an official sign seal affixed to a public document

बैज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दस्तावेज़ पर शासक अदालत या किसी प्राधिकारी द्वारा दिए गए हलफनामे की मुहर
  • हस्ताक्षर, चिह्न या प्रतीक जो पत्र और फरमानों आदि पर दिखाई देता है।
  • ‘बैज़ा’ का बहु, अंडे ।।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَیْض)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَیْض

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone