تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَیاض" کے متعقلہ نتائج

بَیاض

بَیاضی

بیاض میں درج کیے جانے کے قابل چید و منتخب کلام یا نسخے وغیرہ

بَیاضِ عُمْر

بَیاضِ سَحَر

صبح کی سفیدی، صبح کا اجالا، صبح کی روشنی

بَیاضِ چَشْم

آنکھ کا وہ حصہ جو سفید ہوتا ہے

یَومِیَہ بَیاض

(کتب خانہ) روزانہ اندراج کی وہ کتاب جس میں کسی کتاب کے اجرا کے وقت مصنف ، عنوان ، تاریخ اجراء اور پڑھنے والے کا نام درج کیا جاتا تھا .

جیبی بَیاض

جیبی کتاب، چھوٹی بیاض، نوٹ بک، یاد داشت کی چھوٹی کتاب

کَچّی بَیاض

وہ رجسٹر یا کتاب جس میں حساب یا یادداشت عارضی طور پر لکھی جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَیاض کے معانیدیکھیے

بَیاض

bayaazबयाज़

اصل: عربی

وزن : 121

مادہ: بَیْض

موضوعات: طب

اشتقاق: باضَ

بَیاض کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • سفیدی
  • سادہ یا لکھے ہوئے اوراق کی مجلد یا غیر مجلد کتاب جس میں چیدہ اشعار یا منتخب مضامین یا نسخے وغیرہ لکھے ہوں یا لکھیں (بیشتر چھوٹے سائز کی اور خصوصاً وہ جس کی جلد بندی یا سلائی چوڑائی میں کی گئی ہو)، شاعری کی کتاب، ڈایری، نظم کی کاپی جو ہاتھ سے لکھی ہو
  • رمل کی سولہ شکلوں میں سے ایک شکل کا نام
  • (طب) آنکھ کی پتلی میں ہلکی سے سفیدی آجانے کی بیماری

صفت

  • کورا، صاف، سادہ، بغیر لکھا
  • (مجازاً) سفید

English meaning of bayaaz

Noun, Feminine, Singular

  • whiteness
  • blank book, commonplace book, note-book, a fair copy, account-book
  • a geomantic figure, name of a figure in the science of ramal or geomancy
  • (Medical) mild whitening disease in the pupil

Adjective

बयाज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • श्वेतता, सफ़ेदी
  • शायरी की किताब, डायरी, कविता की कापी जो हाथ की लिखी हो, हस्तलिखित कविता की डायरी
  • रमल की सोला शैलीयों में से एक शैली का नाम
  • (चिकित्सा) आँख की पुतली में हल्की सी सफेदी आ जाने की बीमारी

विशेषण

بَیاض کے مترادفات

بَیاض کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَیاض)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَیاض

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words