تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَجْنا" کے متعقلہ نتائج

بَجْنا

بجانا کا لازم

بِجْنا

پنکھا

بُجْنا

گندہ ملگجا کپڑا، حیض کا لتا، لیتھڑا

بَجانا بَجْنا

شہرت ہونا.

دَرْوازَہ بَجْنا

دروازے پر دستک ہونا.

تَلْوار بَجْنا

تلواروں کے ٹکرانے کی آواز آنا ؛ شدید جنْگ ہونا

ساز بَجْنا

ساز سے آواز نکلنا

آدھی بَجْنا

نصف شب ہونا ، آدھی رات كا گھنٹا یا نوبت بجنا۔

آدھا بَجْنا

آدھے گھنٹے كی بجنا ہونا، وقفہ کی گھنٹی بجنا

کان بَجْنا

بغیر کسی کے پکارے یا بِلا کسی آہٹ کے کان میں خواہ مخواہ سنائی دینا، کانوں میں سائیں سائیں ہونا، باجا سا بجنا

ہَتھیلی بَجْنا

رک : ہتھیلی بجاناجس کا یہ لازم ہے ؛ تالی بجنا نیز زنخوں سا کام ہونا نیز رُسوا ہونا

گَھنْٹی بَجْنا

bell to ring

جَھگْڑا بَجْنا

جن٘گ ہونا ، کشمکش ہونا.

تالی بَجْنا

'تالی بجانا' کا لازم، تھپڑی پٹنا، دیوالہ نکل جانا، بدنامی ہونا، رسوائی ہونا، شرمندہ ہونا

پَہَر بَجْنا

ایک پہر گزرنے کی اطلاع کے واسطے نوبت گھنٹہ یا گھڑیال بجنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَجْنا کے معانیدیکھیے

بَجْنا

bajnaa•बजना

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بَجْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • بجانا کا لازم
  • آواز کی غیر موجودگی میں بھی کانوں میں بھنبھناہٹ کی سی آواز آنا
  • کسی قسم کی چوٹ یا ہوا کے زور سے باجے وغیرہ میں سے لفظ پیدا ہونا
  • شہرت پانا، مشہور و معروف ہونا
  • ہتھیاروں کا چلنا

    مثال • لاٹھی بجنا، تلوار بجنا۔

اسم، مذکر

  • جھنجھنا، بچے کا ایک کھلونا

Urdu meaning of bajnaa

  • Roman
  • Urdu

  • bajaanaa ka laazim
  • aavaaz kii Gairmaujuudgii me.n bhii kaano.n me.n bhunabhunaahaT kii sii aavaaz aanaa
  • jhanjhanaa, bachche ka ek khilaunaa

English meaning of bajnaa

Intransitive verb

  • (music or musical instrument) play
  • (of a bell, horn, etc.) ring, sound
  • (of a clock) strike
  • (of teeth) chatter
  • go by the name of, be famous
  • to ring, sound

बजना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • बजाना का अकर्मक
  • आवाज़ की अनुपस्थिति में भी कानों में भुनभुनाहट की आवाज़ आना
  • किसी प्रकार के आघात या हवा के जोर से बाजे आदि में से शब्द उत्पन्न होना

    उदाहरण • घंटा बजना, तबला या मृदंग बजना, बाँसुरी बजना।

  • प्रख्याति पाना, प्रसिद्ध होना
  • शस्त्रों का चलना

    उदाहरण • लाठी बजना, तलवार बजना।

संज्ञा, पुल्लिंग

  • झुनझुना, बच्चे का एक खिलौना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَجْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَجْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone