تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سجنا" کے متعقلہ نتائج

سجنا

زیب دینا، پھبنا، موزوں ہونا

سَجْنا بَنْنا

آراستہ ہونا ، بننا ، سنورنا .

سَجْنات

مشہور، معروف، معلوم، جو محسوس ہو .

سَجْناں

عقلمند یا دانا آدمی ، عالم، و دیاوان ، ہوشیار ، درویش .

ہَتِھیار سَجنا

مسلح ہونا ، اسلحہ زیب تن ہونا ، جسم پر ہتھیار لگنا ۔

ہَتِیار سَجنا

ہتیار سجانا (رک) کا لازم ۔

گَھر سَجنا

۔مکان کو شیشہ آلات اور فرش فروش وغیرہ سے آراستہ کرنا۔

ڈالی سَجْنا

ڈالی کو میوے وغیرہ سے آراستہ کرنا

مَحْفِل سَجْنا

شادی کی تقریب منعقد ہونا ، بزم آراستہ ہونا

فَرْش سَجنا

فرش کا خوبصورتی سے لگا ہونا

پَگْڑی سَجْنا

پگڑی بھلی لگنا ، پگڑی ترچھی کر کے پہننا تاکہ اچھی لگے.

مَیَّت سَجنا

تجہیز و تدفین کا سامان ہونا ، ُمردے کو غسل دینا اور کفنانا ۔

سیج سَجْنا

سیج سجانا (رک) کا لازم .

سِلاح سَجْنَا

ہتھیار لگانا ، آلاتِ جنگ سے آراستہ ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں سجنا کے معانیدیکھیے

سجنا

sajnaaसजना

اصل: سنسکرت

وزن : 22

سجنا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • زیب دینا، پھبنا، موزوں ہونا
  • پریتم، ساجن
  • بننا سنورنا، آراستہ ہونا
  • ترتیب اور ڈھنگ سے لگنا، موزوں ہونا، مرتب ہونا
  • آراستہ کرنا، خوبصورت بنانا، سجانا
  • زیبِ تن یا زیبِ سر کرنا، ہتھیار وغیرہ لگانا
  • خوان، دسترخوان یا میز پر کھانے چُننا

فعل لازم

  • سُوجھنا، سوجنا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of sajnaa

Noun, Masculine

  • to be made ready, to be accoutered, to be adorned, lover

Intransitive verb

  • be prepared, befit, fit out, adorn oneself
  • look pretty, look good

सजना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • सज्जित होना, सँवरना, अलंकृत होना
  • उत्तम वस्त्रादि धारण करना, सुशोभित होना
  • तैयार होना

सकर्मक क्रिया

  • शरीर पर कपड़े या हथियार आदि धारण करना जैसे-सिपाहियों का ढाल, तलवार आदि से सजना
  • सज्जित करना, सजाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سجنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سجنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone