تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بختی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بختی کے معانیدیکھیے
بختی کے اردو معانی
- اونٹ بختی فلک کی طرح بلبلاتے
- خراسانی یا باختری اڑا اونٹ، تیز رفتار اور طاقتور اون٘ٹ
شعر
ستم نصیب کی اللہ رے سوختہ بختی
ہے بجلیوں کا نشیمن جو آشیانہ تھا
تیرہ بختی نے وفا خوب چھپا رکھا تھا
کھل گیا جلسۂ احباب پہ جوہر اپنا
English meaning of baKHtii
- fortune
بختی کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بختی)
بختی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔