تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَخْتی" کے متعقلہ نتائج

تَخْتی

چھوٹا تختہ

تَخْتی پَہ تَخْتی مِیاں جی کی کَمْبَخْتی

مکتب یامدد سے کے بچے آپس میں مذاق کے طور پر استاد یا میاں جی کے لیے یہ فقرہ کہتے ہیں .

تَخْتی پَڑْھانا

رک : پٹی پڑھانا .

اَشْجَع تَخْتی

لکڑی یا لوہے کا پلیٹ نما ٹکڑا جو طرفین کو ملانے کے لیے بیچ میں لگایا جائے، ڈکیا تختی

یَش٘ب کی تَخْتی

یشب پتھر کی تختی جس مین نقش وگیرہ بنا ہوا کہتے ہیں کہ یہ اختلاج قلب کے لےئ نافع ہے .

پَلَٹ تَخْتی

وہ تختی جس پر این٘ٹ سان٘چے میں سے پلٹی جاتی ہے.

رُوپ تَخْتی

خوش اندامی ، سِینے اور جسم کی خُوبصورتی ، گات اور جسامت کی خوش وضعی.

پَکَڑ تَخْتی

شکنجے کے اوپر کا تختہ جو کسنے کے کام آتا ہے اس پر پیچ کسا رہتا ہے .

یادْگاری تَخْتی

تختی جس پر کسی شخص یا خاص واقعے سے متعلق ضروری معلومات یادداشت کے لیے کندہ کی جائیں .

خَلَوِی تَخْتی

(حیاتیات) خلیے کی مرکزی تقسیم کے اختتام پر خط استوائی خطے میں مرکزی گلی کے ریشوں پر سیلولوز کے چھوٹے چھوٹے ذرَات جمع ہو جاتے ہیں، یہ سیلولوز کے ذرَات آپس میں مل کر ایک پتلی جھلی بناتے ہیں جس کو خلوی تختی (Cell Plate) کہتے ہیں

چَھب تَخْتی

چہرہ مُہرہ، سینے اور جسم کا حسن، جسم کا تناسب، خوبصورتی، بناوٹ، سن٘گھار، ناز و انداز

چَھپ تَخْتی

رک : چھب تختی.

ڈھانک تَخْتی

(معماری) وہ تختی جو کور کے ٹکڑے کو ڈھان٘کنے کے لیے اس پر لگائی جاتی ہے.

پینج تَخْتی

(لوہاری) لوہے یا کسی دوسری دھات کی سلاخ میں چوڑیاں بنا نے کی فولادی پٹی جس میں حسب ضرورت چھوٹے بڑے اور باریک موٹے خار بنے ہوتے ہیں۔ منسوت، دمکلا، بادیا

نام کی تَخْتی

لکڑی یا دھات وغیرہ سے بنی وہ تختی جس پر کسی کا نام لکھا ہوتا ہے اور جو عموماً مکانوں کے باہر لگاتے ہیں ۔

چاندی کی تَخْتی

چان٘دی کا پتر، چاندی کا باریک پتلا ٹکڑا، چاندی کا ورق

اَلْماس کی تَخْتی

ہیرے کا مستطیل چپٹا نگینہ، لوح الماس، ہیرے کی پٹری

صَنْدَل کی سی تَخْتی

خوبصورت ، صاف شفاف ، ملائم.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَخْتی کے معانیدیکھیے

تَخْتی

taKHtiiतख़्ती

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: طب اصطلاحاً عوامی کبوتر بازی

تَخْتی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چھوٹا تختہ
  • لوح، پٹی، تختۂ مشق
  • کسی چیز کا مستطیل یا مربع ٹکڑا
  • تانبے چاندی اور ہاتھی دانت وغیرہ پر لکھی ہوئی دعا یا عبارت، نقش یا تعویذ وغیرہ
  • بیکل یا تعویذ میں لگے ہوئے زمرد الماس وغیرہ کے ٹکڑے، لخت (دل وغیرہ کے)
  • سینہ
  • (عوام) حروف تہجی کی ترتیب سے مختلف اجزا کی حرف وار ترتیب یا مجموعہ، مفرد وار مرکب حروف کی مشق
  • چھب، جسم کی وضع، اندازہ، جامہ زیبی
  • (کبوتر باز) کبوتر کی چھاتی
  • لوح جس پر کچھ لکھ کر مزار یا کسی اور جگہ لگاتے ہیں
  • (اصطلاحاً) وہ نشان جو عورت کی قبر پر لگایا جاتا ہے
  • (طباعت) حروف سے لفظ اور بھر جملہ و عبارت ترتیب دیکر ٹائپ یا لکھائی کا ایک فرمہ تیار کرنا جو ایک صفحہ یا اس سے زیادہ ہو سکتا ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of taKHtii

Noun, Feminine

  • small wooden board for children to write on, nameplate
  • a small plank
  • a small board (like a slate) for children to write on
  • a tablet, a signet of stone
  • a leaf or thin plate of stained glass
  • the breast
  • agate, topaz, or other precious stone with a sentence of the Qorʼān inscribed or engraven on it worn hung from the neck of children and others (rather as an amulet than as an ornament )
  • a plate (on which anything is engraved

तख़्ती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • छोटा तख़ता
  • काठ की वह पटरी जिसपर छोटे बच्चे अक्षर लिखने का अभ्यास करते हैं, पटिया, पट्टी
  • छोटा तख्ता। पटरी
  • लौह जिस पर कुछ लिख कर मज़ार या किसी और जगह लगाते हैं
  • (तबाअत) हुरूफ़ से लफ़्ज़ और भर जुमला-ओ-इबारत तर्तीब देकर टाइप या लिखाई का एक फ़रमा तैय्यार करना जो एक सफ़ा या इस से ज़्यादा हो सकता है
  • किसी चीज़ की छोटी पटरी
  • किसी चीज़ का मुस्ततील या मुरब्बा टुकड़ा
  • दे. तख़ती
  • (कबूतरबाज़) कबूतर की छाती
  • सीना
  • तांबे चांदी यशब और हाथीदांत वग़ैरा पर लिखी हुई दुआ या इबारत, तकश या तावीज़ वग़ैरा
  • (अवाम) हरूफ़-ए-तहज्जी की तर्तीब से मुख़्तलिफ़ अजज़ा की हर्फ़ वार तर्तीब या मजमूआ, मुफ़रद वार मुरक्कब हुरूफ़ की मश्क़
  • (ईस्तलाहन) वो निशान जो औरत की क़ब्र पर लगाया जाता है
  • ۔(उर्दू) मुअन्नस। १।छोटा तख़्ता। २।लौह। वो लड़की का छोटा तख़्ता जिस पर लड़के लहने की मश्क़ करते हैं। ३।वो लौह जिस पर दुआईं और नुक़ूश कुंदा करके गले में पहनते हैं। ४।(ओ) सीना, कमर और बाज़ू। ५। (ओ) छब। जिस्म का अंदाज़। जिस्म की वज़ा। जामा ज़ीबी। ६।(कबूतरबाज़) कबूतर के चौड़े सीने पर भी इस इत्तिला होता है। ७।हुरूफ़ मुफ़रद और मुरक्कबात की मश्क़ जो ख़त साफ़ करने को लिखते हैं। ब की तख़्ती साफ़ होगई अब ज की तख़्ती लिखो
  • छब, जिस्म की वज़ा, अंदाज़ा, जामा ज़ीबी
  • बेकल या तावीज़ में लगे होई ज़मरुद अलमास वग़ैरा के टुकड़े, लिखित (दिल वग़ैरा के)
  • बच्चों के लिखने का लकड़ी का छोटा तख्ता, पाटी, लकड़ी का बहुत छोटा तख्ता जो गले आदि में डाला जाता है।
  • बच्चों के लिखने का लकड़ी का छोटा तख्ता, पाटी, लकड़ी का बहुत छोटा तख्ता जो गले आदि में डाला जाता है।
  • लौह, पट्टी, तख़्ता-ए-मश्क़

تَخْتی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَخْتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَخْتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words