تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَکْرا" کے متعقلہ نتائج

بَقَرَہ

گائے

بَقَری

بقر کی طرف منسوب۔

بَکَرَہ

چوبی یا آہنی چرغی جس پر گھومنے والی رسی کی مدد سے بوجھ اوپر اٹھایا یا نیچے رکھا جاتا ہے اس کا شمار آلات جرثقیل میں ہوتاہے۔

بیکاری

بے کار ہونے کی کیفیت یا حالت، بے روزگاری، نکما پن

بَکیری

شمشیر بند پیادہ سپاہی؛ فوجی جاسوس یا خبر رساں؛ خزانے کا پہرے دار سپاہی۔

بَکَرا

وہ چھلا جو پاؤں کے انگوٹھے کے پاس والی انگلی میں پہنا جاتا ہے

بَکارا

زبانی اطلاع بھیجنے کا عمل

بیکْری

بسکٹ اورکیک وغیرہ بنانے کا کارخانہ یا دکان، وہ جگہ جہاں بسکٹ وغیرہ ملتی ہے

بِکارا

زمیں جو ریت جم جانے کی وجہ سے بیکار ہوگئی ہو۔

باکِرَہ

دو شیزہ، جسے مرد نے نہ چھوا ہو

بِیکَراں

بے کَراں

ہہت زیادہ، نہایت وسیع، بے کنارہ

بَڑیرا

بزرگ ، صوفی ، بڑا آدمی ، وڈیرا

بُڑْرا

ملا ہوا گیہوں اور چنا

عَبْقَری

نفیس، لطیف (خصوصاََ فرش یا جامہ وغیرہ)، عجیب و غریب چیز، ہر وہ چیز یا شخص جس میں بزرگی، کما اور زیبائی حیرت انگیز حد تک پائی جائے

بَقَرِ آبی

ایک دریائی جانور جو بارہ سنْگھے سے مشابہت رکھتا ہے۔

بَقَرِ جَبَلی

ہرن کے خاندان کا ایک جنْگلی جانور جو سرد پہاڑوں پر پایا جاتا اور گاے یا بیل کے برابر ہوتا ہے۔

باقاعدہ

قاعدے سے، قرینے سے، باضابطہ

بے عَقِیدَہ

ایمان کے بغیر

بَکارِ خاص

بَہ قَیدِ عِشْق

بَکارِ سَرکار

بَقَیدِ اَبْعادی

بے قاعِدَہ

بے اصول، اصول کے خلاف، بے ترتیب، قاعدہ کے خلاف، بے ضابطہ

بَقَرِیَّہ

ایک بیماری جس میں خسرہ سے بڑے اور چیچک سے چھوٹے دانے جسم پر نمودار ہوتے ہیں

بَقَیْدِ حَیات

زندہ، جیتا جاگتا

بَقَرِیَّہ ٹِیکا

بَقَرِیَّہ چِیچَک

بَکارْ آمَد

مفید ، (ضرورت کے وقت) کام آنے والا

بَکارَت

کنْوار پن، دوشیزگی

بَقرعِید

مسلمانوں کی عید جو دسویں ذی الحجہ کو منائی جاتی ہے اور جس میں بھیڑ، گائے، بکری وغیرہ کی قربانیاں ہوتی ہیں (یہ قرآن پاک کے بیان کیے ہوئے اس واقعے کی یادگار ہے کہ حضرت ابراہیم نے تین دن تک مسلسل یہ خواب دیکھا کہ وہ اپنے بیٹے حضرت اسماعیل کو ذبح کررہے ہیں انہوں نے اسے حکم خداوندی سمجھ کر بیٹے کو مکہ معظمہ کے مقام پر ذبح کرنے کے لیے لٹایا جب چھری چلاچکے تو دیکھا کہ اسماعیل صحیح و سالم ہیں اور ایک دنبہ ذبح کیا ہوا پڑا ہے، بقراعید، مسلمانوں کا ایک تہوار

بَکَرّات

متعدد بار(عموماً مرات کے ساتھ)

بہ کرم

بیکرانہ

بَہ کَراہَت

بَاقِی دَار

وہ شخص جس کے ذمے کوئی مطالبہ باقی ہو، وہ اسامی یا کاریگر جس کے ذمہ کوئی رقم واجب الادا ہو

بے قَرار

بے چین‏، بے کل‏، مضطرب‏، بے آرام

با قَرِینَہ

ڈھنگ کا

بے قَرینَہ

بے ترتیب، غیر سلسلے وار، بکھرا ہوا، غیرمنظم، تتر بتر

بے قَراری

تشتّت، اضطراب، بے چینی، گھبراہٹ

بے قَرار کَردینا

تڑپا دینا، بے چین کردینا، بے تاب کردینا

بَاقِی دَارِی

بقایا رہنا، بقائے کا مقروض رہنا

باقی دارَد

باقی پھر سہی، ابھی اور باقی ہے

بانکے دَہاڑے

برے حالوں میں، تباہ حال

جُوعُ الْبَقَری

رک : جوع البقر .

شَغْلِ بے کاری

وہ کام جو محض وقت گزاری کے لیے کیا جائے

شِکار کارِ بیکاراں اَسْت

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) بیکار آدمی شکار کے لیے جنگلوں میں مارا مارا پھرتا ہے ؛ شکار بیکاروں کا کام ہے

عِنایَتِ بے کَراں

بے حد مہربانی

کارِ بیکاراں

بیکاروں کا کام ؛ (مجازاً) فضول کام ، بے فائدہ کام.

بَحْرِ بے کَراں

وسیع و عریض سمندر ، جس کا کنارہ نہ ہو

فَوجِ باقاعِدَہ

سرکاری حکم کے تحت مقرر کردہ فوج، حکومت کے زیر نگرانی فوج، مستقل فوج

بَڑ بُڑیری

بڑی بوڑھی عورت

اردو، انگلش اور ہندی میں بَکْرا کے معانیدیکھیے

بَکْرا

bakraaबकरा

نیز - بَکْرا

وزن : 22

موضوعات: جانور

بَکْرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تقریباً دو فٹ اونچا اور تین فٹ لمبا ایک چوپایہ جس کا گوشت کھاتے اور مادہ کا دودھ پیتے ہیں اور جس کی ٹھڈی پر داڑھی اور سر پر سینگ ہوتے ہیں ہرن سے مشابہ ایک اہلی جانور، گوسفندنر، نربز

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

بَقَرَہ

گائے

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

English meaning of bakraa

Noun, Masculine

  • he-goat

बकरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रसिद्ध छोटा नर चौपाया जिसके सींग तिकोने होते हैं और पूँछ छोटी होती है, छाग

بَکْرا کے مترادفات

بَکْرا کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَکْرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَکْرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone