تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَل پَتی" کے متعقلہ نتائج

بَل

تلوار یا دوسرے آہنی اسلحہ و آلات کی کجی، وہ بل بھر اور نازک سی ناہمواری جو کسی بے احتیاطی سے پیدا ہو جائے اور ظاہراً محسوس نہ ہو

ball

آنٹا

بَعْل

چند مامی دیوتاؤں اور بتوں کا نام جن کی پرستش عموماً بنی اسرائیل کرتے تھے؛ قوم یونس کے بت کا نام؛ مصریوں اور شامیوں کا بڑا دیوتا جسے وہ خالق سمجھتے تھے، عرب میں خالص سونے کا ایک بہت بڑا بت

بَلائے

بَلائی

دعا، آشیرباد، عطیہ، دان

بَلی

قربانی، بھین٘ٹ، صدقہ

بَلا

آزمائش، ابتلا

بَلیٰ

کیوں نہیں؟ ضرور ایسا ہی ہے ہاں.

بَلْنی

طاقتور عورت

بَلْتی

ڈوری پیٹنے کا آن٘کڑے دار آہنی تکلے کی شکل کا اوزار جس میں ایک چوبی لٹو مع ایک نلی پڑا رہتا ہے

بَلْنا

جلنا ، روشن ہونا.

bale

گانٹھ

بَلیا

طاقت ور، زور آور

بَلایا

بَلے

جی ہاں، کلمئہ ایجاب

بَلَیّا

ایک بیماری کا نام

بَلَہ

بے وقوفی، کم عقلی

بَلائیں

بَلّاع

بہت کھانے والا، پیٹو

بَیل

نر گاو، گائے کا نر

bail

کَفِیل

bill

حِساب

بِیْل

بَلائے

رک : بَلا .

بالوں

بال کی مغیرہ حالت، ترکیبات میں مستعمل، رواں، رونگٹا، مو،پشم ، ریشہ

بالِیں

لیٹے ہوئے شخص کے سرھانے کی جگہ، پائین٘تی کی ضد

بَل تاڑ

پام کے خاندان کا فر درخت جس میں پھل کی جگہ بالیں لگتی ہیں

بَل دَار

پیچ دار، مروڑا ہوا بٹا ہوا، مڑا ہوا، گھوما ہوا

بَل کام

بَل دینا

مروڑنا، خم دینا

بَل ہِین

کمزور، بے طاقت

بَل رانْڈ

جو لڑکی لڑکپن میں بیوہ ہو جائے

بَل والا

طاقتور، قوی، مضبوط، توانا

بَل پَڑْنا

فرق ہونا

بَل آنا

حساب میں میزان کا برابر نہ ہونا ؛ ینٹھ آنا

بَل توڑْنا

(کسی کا) زور کم کرنا، غرور ڈھانا

بَل توڑ

وہ پھنسی جو بال ٹوٹنے سے انسان کے جسم پر نکل آتی ہے

بَل ہونا

طاقت ہونا، زور ہونا

بَلْ گِیری

(ٹھگی) سڑک سے دور ویران جہاں مسافر کا کام تمام کیا جاسکے

بَل بَکرا

(لفظا) قربانی کا بکرا، ذبح کیا ہوا، ذبح کے قاہل یا سزاوار، وہ شخص جو لڑائی میں بغیر کچھ کیے یا کہے بلا سبب مارا جائے

بَل جانا

قربان ہونا، واری ہونا

بَل پانا

موقع پانا ، سہارا پانا

بَل کَرنا

اینٹھنا، اکڑنا، مغرور ہونا

بَل چَڑھنا

قوت آنا

بَل ڈنْڑ

کسرت کرنے کے لیے لکڑی کا بنا ہوا ایک ڈھانچا جس میں ایک کا ٹھ کے دونو ں طرف کمان کی طرح لگڑیاں لگی ہوتی ہیں

بَل پَکَڑْنا

طاقتور ہونا ، ٹیڑھا ہونا ، ترقی پزیز ہونا

بَل گَر

بلوان، طاقتور

بَل سِینْگڑا

فن بانگ کا ایک دانو جس میں ھریف کی پشت پر سوار ہوکر اکے ہاتھ گانٹھ لیتے ہیں

بَل بَل ہونا

بل بل کرنا (رک) کا لازم

بَل لاگْنا

فرق ہونا

بَل ٹُٹ

رک : بل توڑ

ball cock

حوض میں دستے دار چول سے بندھا کھوکھلا گولا جس کی بالائی اور زیریں جنبش سے حوض میں پانی کی سطح ہموار رہتی ہے۔.

بَل ٹُوٹنا

بل توڑنا کا لازم

بَل ڈالنا

بٹنا، پیچیدہ کرنا، پیچ ڈالنا، مروڑنا، شکن ڈالنا

بَل مارْنا

اکڑکرچانا، سینہ تان کر ٹہلنا

بَل کھانا

غصے میں جھنجلانا

بَلْ گُوندَھن

ایک رسم جس میں لڑکیوں کے بال گون٘دھے جاتے ہیں.

بَل بَل جانا

قربان ہونا، واری ہونا

بَل رَکْھنا

عداوت رکھنا، رنجش رکھنا

بَل کُھلنا

خم نکلنا، سیدھا ہونا، مروڑ ادھڑنا، پیچ کھلنا، سلجھنا، صاف ہو جانا، رنجش رفع ہاجانا، گھمنڈ دور ہونا، غصہ دفع ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَل پَتی کے معانیدیکھیے

بَل پَتی

bal-patiबल-पति

اصل: ہندی

وزن : 212

بَل پَتی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سپہ سالار، کمانڈر، فوج کا افسر

English meaning of bal-pati

Noun, Masculine

  • commander, a person in authority, especially over a body of troops or a military operation

बल-पति के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَل پَتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَل پَتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone