تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَلا کی طَرَح لِپَٹْنا" کے متعقلہ نتائج

بَلا کی طَرَح لِپَٹْنا

پیچھا نہ چھوڑنا، بری طرح سر ہونا، در پے آزار ہونا

بَلا کی طَرَح نازِل ہونا

یکایک لوگوں کو تکلیف دینے کے لئے آجانا

بَلا کی طَرَح پِیچھے پَڑْنا

پیچھا نہ چھوڑنا، بری طرح سر ہونا، در پے آزار ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَلا کی طَرَح لِپَٹْنا کے معانیدیکھیے

بَلا کی طَرَح لِپَٹْنا

balaa kii tarah lipaTnaaबला की तरह लिपटना

محاورہ

بَلا کی طَرَح لِپَٹْنا کے اردو معانی

  • پیچھا نہ چھوڑنا، بری طرح سر ہونا، در پے آزار ہونا

    مثال - ماما گھر پہنچی تو بیٹی بل کی طرح لپٹی، میں نہ کہتی تھی ’’اماں ایسی لوٹ مت مچاؤ سو دن چور کے تو ایک دن ساہ کا‘‘۔

बला की तरह लिपटना के हिंदी अर्थ

  • पीछा न छोड़ना, बुरी तरह सर होना, पीड़ा पहुँचाने के लिए तत्पर होना

    उदाहरण - माम घर पहुँची तो बेटी बल की तरह लिपटी, मैं न कहती थी "अम्माँ ऐसी लूट मत मचाओ सौ दिन चोर के तो एक दिन साह का"।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَلا کی طَرَح لِپَٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَلا کی طَرَح لِپَٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words