تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَلا کی طَرَح نازِل ہونا" کے متعقلہ نتائج

بَلا کی طَرَح نازِل ہونا

یکایک لوگوں کو تکلیف دینے کے لئے آجانا

بَلا نازِل ہونا

آفت آنا ، مصیبت آنا ، قہر خدا ہونا.

سَر پَر بَلا نازِل ہونا

مُصیبت آنا.

کِھلَونے کی طَرَح ہونا

سنجیدہ مسئلے یا کام کو بہلاوے کی چیز سمجھنا، غیراہم یا غیرسنجیدہ سمجھا جانا

کی طَرَح لَدا ہونا

بہت سے طلائی زیورات پہننا ، بکثرت طلائی زیورات سے سنورنا .

سائے کی طَرَح ساتھ ہونا

ہر وقت ساتھ لگے رہنا ؛ ساتھ ساتھ پھرنا.

گِرگِٹ کی طَرَح کَبھی کالا کَبھی لال ہونا

چہرے کا رنگ بدلنا

بَلا کی طَرَح لِپَٹْنا

پیچھا نہ چھوڑنا، بری طرح سر ہونا، در پے آزار ہونا

سونے میں گوندْنی کی طَرَح لَدا ہونا

بہت زیادہ سونے کا زیور پہننا.

بَلا کی طَرَح پِیچھے پَڑْنا

پیچھا نہ چھوڑنا، بری طرح سر ہونا، در پے آزار ہونا

گَدھے کے سَر سے سِیْنگ کی طَرَح غائِب ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَلا کی طَرَح نازِل ہونا کے معانیدیکھیے

بَلا کی طَرَح نازِل ہونا

balaa kii tarah naazil honaaबला की तरह नाज़िल होना

محاورہ

بَلا کی طَرَح نازِل ہونا کے اردو معانی

  • یکایک لوگوں کو تکلیف دینے کے لئے آجانا

बला की तरह नाज़िल होना के हिंदी अर्थ

  • अचानक लोगों को तकलीफ़ देने के लिए आ जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَلا کی طَرَح نازِل ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَلا کی طَرَح نازِل ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words