تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَلاغ" کے متعقلہ نتائج

بَلاغ

پہن٘چانا، پیغام رسانی

بَلاغَت

کلام فصیح کی مقتضائے حال سے مطابقت، کلام فصیح جو اطناب و ایجاز سے خالی ہو، مقتضائے حال کے موافق کلام کرنا، کلام میں مرتبہ کمال تک پہنچنا

بَلاغَت زا

جس سے بلاغت کے نکتے اور پہلو پیدا ہوں ، جس میں بلاغت کے لوازم پائے جاتے ہوں ، فصیح و بلیغ (کلام) .

بَلاغَت آمیز

بَلاغَتِ آئِین

فصیح و بلیغ (کلام)

بَلاغَت تَخْمِیر

جس کے خمیر یا اجزاے ترکیبی میں بلاغت ہو ، فصیح و بلیغ (کلام) (عموماً مقام استہزا میں مستعمل).

بَلاغَتِ اِلْتِیام

جو بلاغت پر مشتمل ہو ، فصیح و بلیغ (کلام).

اردو، انگلش اور ہندی میں بَلاغ کے معانیدیکھیے

بَلاغ

balaaGबलाग़

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: بَلَغَ

بَلاغ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پہن٘چانا، پیغام رسانی
  • پیام، پیغام

شعر

English meaning of balaaG

Noun, Masculine

  • conveying (a message)

बलाग़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पहुँचाना, भेजना।।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَلاغ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَلاغ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words