تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَلْدِیاتی" کے متعقلہ نتائج

بَلْدِیاتی

بلدیات سے منسوب، وہ محکمہ جو شہرکی صفائی، روشنی اوراہل شہرکی آسائشوں کے انتظام کا ذمہ دار ہوتا ہے، میونسپلٹی، کارپوریشن

اردو، انگلش اور ہندی میں بَلْدِیاتی کے معانیدیکھیے

بَلْدِیاتی

baldiyaatiiबल्दियाती

اصل: عربی

وزن : 2122

موضوعات: سیاسیات انتخابات

بَلْدِیاتی کے اردو معانی

صفت

  • بلدیات سے منسوب، وہ محکمہ جو شہرکی صفائی، روشنی اوراہل شہرکی آسائشوں کے انتظام کا ذمہ دار ہوتا ہے، میونسپلٹی، کارپوریشن

    مثال - یہ کوارٹر بلدیاتی منصوبہ بندی کے تحت بنائے معلوم ہوتے ہیں

English meaning of baldiyaatii

Adjective

  • relating to local bodies or municipal corporations

    Example - Ye quarters baldiyati mansuba-bandi (Planning) ke tahat banaye malum hote hain

बल्दियाती के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • नगर से संबंधित, वह विभाग जो नगर की सफ़ाई, प्रकाश और नगर वासियों की सुविधाओं के प्रबंध का उत्तराधिकारी होता है, नगर पालिका, निगम

    उदाहरण - ये क्वार्टर बल्दियाती मंसूबा-बंदी (योजना) के तहत बनाए मालूम होते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَلْدِیاتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَلْدِیاتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone