تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَلْغَمی" کے متعقلہ نتائج

بَلْغَمی

بلغم سے منسوب

صَرْع بَلْغَمی

مرگی، جس کے دوران میں منھ سے بلغم جاری ہوتا ہے

اِسْہالِ بَلْغَمی

(طب) وہ دست جو فساد بلغم سے آئے اور اس مین بلغم کی آمیزش ہو .

حُمّائے بَلْغَمی

تَپِ بَلْغَمی

وہ بخار جس میں مادہ بلغمی کا تعفن داخل عروق ہوتاہے اور ہر وقت ہلکا ہلکا بخار رہتاہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں بَلْغَمی کے معانیدیکھیے

بَلْغَمی

balGamiiबलग़मी

اصل: فارسی

وزن : 212

دیکھیے: بَلْغَم

بَلْغَمی کے اردو معانی

اسم، صفت، مذکر

  • بلغم سے منسوب
  • بلغم پیدا کرنے والا، بلغم والا
  • (مجازاً) موٹا کاہل شخص، موٹی سمجھ کا، سست، کاہل
  • مرطوب

English meaning of balGamii

Noun, Adjective, Masculine

बलग़मी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग

  • श्लेष्मा उत्पन्न करने वाला, श्लेष्मा वाला
  • ( लाक्षणिक) मोटा और सुस्त व्यक्ति, मोटी बुद्धी का, सुस्त, आलसी
  • श्लेष्मा सम्बन्धी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَلْغَمی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَلْغَمی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words