تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَلْغَم" کے متعقلہ نتائج

بَلْغَم

(طب) افسان کے جسم کی چار خلطوں (سودا، صفرا، خون اور بلغم) میں سے ایک خلط کا نام

بَلْغَمی

بلغم سے منسوب

بَلْغَمِ باعُور

بلعم بن باعوراء بنی اسرائیل کا ایک عالم تھا۔ جس کو اللہ تعالیٰ کی کسی کتاب کا علم ملا۔ (پھر وہ ان سے بالکل ہی نکل گیا) وہ ان آیات سے اس طرح نکل گیا کہ اس نے انکا انکار کر دیا

اَلْغَم بَلْغَم

مہمل، بے تکا، الم غلم، الا بلا

خِلْطِ بَلْغَم

رک : خلط ابیض .

اردو، انگلش اور ہندی میں بَلْغَم کے معانیدیکھیے

بَلْغَم

balGamबलग़म

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: غم طب

بَلْغَم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طب) افسان کے جسم کی چار خلطوں (سودا، صفرا، خون اور بلغم) میں سے ایک خلط کا نام
  • لیسدار فاسد مادہ جو سینے میں جمع ہوجاتا ہے اور کھان٘سی کے ساتھ خارج ہوتاہے

شعر

English meaning of balGam

Noun, Masculine

  • the thick viscous substance secreted by the mucous membranes of the respiratory passages, especially when produced in excessive or abnormal quantities, e.g., when someone is suffering from a cold, phlegm

बलग़म के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लेसदार फ़ासिद माद्दा जो सीने में जमा होजाता है और खांसी के साथ ख़ारिज होता है, नाक, मुंह आदि में से निकलने वाला एक तरह का लसीला गाढ़ा पदार्थ, एक धातु, श्लेष्मा, कफ़

بَلْغَم کے قافیہ الفاظ

بَلْغَم کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَلْغَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَلْغَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words