تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَلِیَّہ" کے متعقلہ نتائج

بَلِیَّہ

بلا، دکھ، آزمائش

اردو، انگلش اور ہندی میں بَلِیَّہ کے معانیدیکھیے

بَلِیَّہ

baliyyaबलिय्या

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: بَلَی

بَلِیَّہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بلا، دکھ، آزمائش
  • وہ اون٘ٹنی جسے عرب، زمانۂ جاہلیت میں اس کے مالک کی قبر پر بان٘دھ دیا کرتے تھے اور چارہ پانی کچھ نہ دیتے تھے، یہاں تک کہ وہ مر جاتی تھی، ان کا خیال تھا کہ مرنے والا قیامت کے دن اس اون٘ٹنی پر سوار ہوگا

बलिय्या के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • विपत्ति, आपत्ति, मुसीबत ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَلِیَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَلِیَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone