تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَلّم" کے متعقلہ نتائج

بَلّم

لمبی چھڑ جس کے سرے پر نوکدار بھال با بوڑی ہوتی ہے، برجھا بھالا، نیزہ

بَلَم

پیارا، عاشق، محبوب

بِلَم

رک : بدمب

بَلَم ٹیر

وہ شخص جو اپنی خواہش سے فوج میں بھرتی ہو یا قومی و ملکی کام کے واسطے اپنے آپ کو پیش کرے، والنٹیر، رضا کار

بَلَّم ٹیر

بَلَّم بَرْدار

وہ شخص جو امیروں کی سواری کے آگے بلم لے کر چلے، عصا برادر، نیزہ بردار

بَلْما

رک : بَلَم.

بَلْمَہ

Having a long beard.

بَلْماں

رک : بَلَم.

بِلَمْب

دہر، تاخیر، آہستگی، سستی

بِلَمْنا

ٹھہرنا ، رکنا ، دیر کرنا ، کسی کی محبت میں پھن٘س کر رک رہنا

بِلَمْبْنا

رکنا، تاخیر کرنا، دیرکرنا

بِلْمانا

روک رکھنا، اٹکائے رہنا، حلقۂ محبت میں پھن٘سائے رکھنا

بِلَمْپَت

(موسیقی) ایک دھمیی لے جسے دوگنے تگنے یا چوگنے بلمب کی ماترا باندھ کر بجایا جاتا ہے.

عَصا و بَلَّم

شاہی نشان، جھنڈے وغیرہ جو برات کے ساتھ ہوتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں بَلّم کے معانیدیکھیے

بَلّم

ballam•बल्लम

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بَلّم کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر

  • لمبی چھڑ جس کے سرے پر نوکدار بھال با بوڑی ہوتی ہے، برجھا بھالا، نیزہ
  • سون٘ٹا، ڈنڈا
  • نوکدار عصا جر پر سنبرا یا رپہلا خول چڑھا ہوتا ہے اور جسے لے کر چوہدار امیروں کی سواری کے آگےآگے چلتے ہیں

شعر

Urdu meaning of ballam

  • Roman
  • Urdu

  • lambii chhi.D jis ke sire par nokadaar bhaal baa buu.Dhii hotii hai, barjhaa bhaalaa, nezaa
  • sonTaa, DanDaa
  • nokadaar asa jar par sanabraa ya rupahlaa Khaul cha.Dhaa hotaa hai aur jise lekar chauhdaar amiiro.n kii savaarii ke aage aage chalte hai.n

English meaning of ballam

Sanskrit, Hindi - Noun, Masculine

  • a kind of short spear, pike, lance

बल्लम के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • मोटा छड़।
  • लकड़ी का बड़ा और मोटा डंड।। बल्ला।
  • -बरदार-पुं० [हिं० बल्लम + फा० बर्दार] वह नौकर जो राजाओं की सवारी या बरात के साथ हाथ में बल्लम लेकर चलता हो
  • भाला
  • बरछा
  • मोटी छड़
  • सोने या चाँदी का पत्तर चढ़ा हुआ सोटा
  • लकड़ी का बड़ा और मोटा डंडा या बल्ला।

بَلّم کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَلّم)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَلّم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone