تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَلَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَلَم کے معانیدیکھیے
بَلَم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- پیارا، عاشق، محبوب
- خاوند ، شوہر
- آشنا
شعر
ہمیں اس واسطے بھی آئینے پر پیار آتا ہے
ہم اپنی آنکھ میں اپنے بلم کو دیکھ لیتے ہیں
ڈبونا ڈوبنا ہے راحت جاں کھل گیا عقدہ
جو پہلے پہل اس کے نینوں میں اس کے بلم ڈوبے
بَلَم کے مترادفات
بَلَم کے متضادات
بَلَم سے متعلق کہاوتیں
بَلَم کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَلَم)
بَلَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔