تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بلو" کے متعقلہ نتائج

بلو

بُلّو

حرّافہ ، حرامزادی

بَلوتَہ

وہ غلہ جو کاشتکار خدمتیان (مثلا دھوبی ، نائی بڑھئی وغیرہ) کو فصل پر دیتا ہے

بَلوانڈ

کم عمر بیوہ

بِلُورَہ

قابل انجماد مادوں کے چمکدار قلم ، کرسٹل.

بَلوتَہ دار

کان٘و کے دھوبی نائی وغیرہ جو کاشتکاروں کی خدمت کرتے اور کے ععوض فصل پر غلہ پاتے ہیں.

بِلواِن٘گ ہارْن

بائیسکل وغیرہ کی گھنٹی.

بِلُونگْڑا

بلی کا چھوٹا بچہ

بَلوتَہ داری

جو بلوتہ (رک) کے طور پر دیا جائے یا ملے.

بَلُوطِیَہ

ایک سانپ جو بلوط کے درخت یا اس کی لکڑی میں رہتا ہے جسے کاٹ کھاتا ہے اس کا پوست گوشت سے جدا ہو جاتا ہے

بَلْوائے عام

عوام کا ہجوم، بھیڑ جس میں عوام و خواص سب شریک ہوں

بَلْوَتّا

زور ، طاقت ، قوت

بَلوان کا ہَل بُھوت جوتے

طاقتور آدمی بہت کام کر سکتا ہے، وہ اتنا کام کرتا ہے کہ معمولی آدمی یقین نہیں کرسکتا کہ وہ کام اس نے کیا ہے

بَلوان کا ہَل بَہُت جُتے

اس شخص کی نسبت بولتے ہیں جو طاقت کے بل پر دوسروں سے کام لے

بِلو بِلو کَرنا

رک : بلوں بلوں کرنا.

بِلوں

بَلْوا

فساد، لڑائی جھگڑا

بَلوچ

بلوچستان کا باشندہ، اسی علاقے کی ایک مسلم جنگجو قوم

بِلوں بِلوں

عسرت تن٘گی یا قحط وغیرہ کی حالت میں طلب اور تلاش.

بَلوَل

بَلْوَت

بلوان، طاقتور، قوی، بہادر، مستحکم

بِلونا

متھنا، رئی پھرا کر دودھ یا دہی میں سے مکھن نکالنا، نیل کے پانی کو خوب حرکت دینا، گن٘گولنا

بِلونی

وہ ظرف جس میں دودھ، دہی متھتے یا بلوتے ہیں

بلویر

بلبیر، بہادر، دلیر

بِلوکی

دولھا کی سواری کے کہاروں کو اس کے رشتہ داروں کا مجموعی طور پر انعام دینے کی رسم

بَلُوطی

بلوط (رک) سے منسوب.

بَلوچی

بلوچستان کا باشندہ، بلوچ کے علاوہ بلوچیوں کی قوم ہے جو پہاڑی ملک کے رہنے والے ہیں

بِلوکَن

دیکھنے کا عمل ؛ نظر ، نگاہ ؛ نظارہ، ملاحظہ

بَلُول

بَلُوط

موٹے تنے اور مضبوط لکڑی کا ایک مشہور جنگلی درخت جس کے بیضوی پھل کا نچلا حصہ ایک قیف نما پوست کے اندر بند ہوتا ہے یہ سرد ملکوں میں پایا جاتا ہے، سیتاسپاری

بُلُولا

بلبلا

بِلُوکا

سوراخ، بل، دَراڑ

بِلُوری

بلور سے منسوب: بلور سے بنا ہوا، بلور کی طرح صاف شفاف و چمکیلا، گھوڑے اور کبوتر کے رنگ کا نام جو سفید براق ہوتا ہے

بِلُولا

بوکھل، بے سلیقہ، پھوہڑ، گندا، بھدا، میلا

بَلَوتا

ایسی لغزش یا افتاد جس سے عہدہ بر آ ہونے کے لیے کوئی سہارا نہ ملے.

بَلْوَنْت

طاقتور، بہادر، قوی، مضبوط

بِلُول

بِلُولا

بِلُور

بِلَّور، ایک شفاف چمکیلا جو ہر جو شیشہ سے سخت اور زمرد سے نرم ہوتا ہے، چونے پٹاش اور ریت سے بنایا ہوا ایک قسم کا صاف شفاف شیشہ، کرسٹل، کچا ہیرا، ایک قسم کا چمکیلا پتھر، پَھٹک

بَلْوَنْد

رک : بلونت.

بُلُوغی

رک : بلوغ.

بِلَوٹا

بلی کا (نر یا مادہ) بچہ

بُلُوغ

جوانی، شباب، بالغ ہونا

بِلوکھا

رک : بلوکا

بُلوانا

بولنا کا متعدی، المتعدی

بَلوان

طاقت ور، قوی، زورآور، زبردست، مستحکم، مضبوط، ان ٹل، ٹھاڈا

بِلواری

بِلُور نَمَک

نمک جو شیشے کی مانند ہو.

بِلُورْنا

ناخنوں سے کھرچنا، نوچنا

بَلْوار

ایک قسم کی چھوٹی کشتی

بَلُواری

ریتا، بالو سے بھرا ہوا

بِلوکُنا

بلوکن کا فعل

بِلُوبَل

گھنٹی سے مشابہ ایک نیلے رن٘گ کا پھول.

بَلْوانْتا

زور ، طوقت ، قوت

بُلُوغَت

جوانی، شباب، بالغ ہونا، جنسی پختگی

بِلُوبُک

ریپورٹ جو افسران پارلیمنٹ گورنمنٹ کی اطلاع کے لیے لکھتے ہیں اور جن کا سرورق نیلا ہوتا ہے

بَلُوراس

ریتلی زمین، بالو والی زمین

بَلْوائی

بلوا کرنے والا، فسادی، دن٘گا فساد کرنے والا، باغی

بَلوچِسْتان

جدید پاکستان کے شمال پچھم کا ایک صوبہ (اس کے شمال میں افغانستان، مشرق میں سندھ، جنوب میں بحیرہ عرب، اور مغرب میں فارس ہے)

بِلورِیں

بُلُوغِیَت

جوانی، شباب، کمال حد کو پہچنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بلو کے معانیدیکھیے

بلو

balvबल्व

وزن : 21

बल्व के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गणित ज्योतिष में, एक करण का नाम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بلو)

نام

ای-میل

تبصرہ

بلو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone