تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَن بَاس" کے متعقلہ نتائج

بَن بَاس

جلاوطنی، دیس نکالا (بستی چھوڑ کر) بن میں رہنے کی صورت حال

بَن بَاسی

جن٘گلوں میں سکونت اختیار کرنے والا (مجازاً) جوگی، تاک الدنیا، سنیاسی، جن٘گلی، بن کا باشندہ

بَن باسی لینا

جنگل میں سکونت اختیار کرنا، جوگی یا تارک الدنیا ہونا، سنیاسی بننا

بِس بُونا

بدی یا فساد کا بیج بونا، (اپنے یا غیر کے) حق میں کانْٹے بونا

ٹوٹے مارا بانْیا بَھر جوگی کا بھیس، ہانڈے بِچھا مانگْتا پھرے دیس بدیس

بنیے کو گھاٹا ہو تو فوراً جوگی بن کے دیس بدیس مان٘گتا پھرتا ہے

ٹَنْٹا مَت کَر جَب تَلک بِن ٹَنْٹے ہوئے کام، ٹَنْٹا بِس کی بیل ہے یا کا مَت لے نام

جب تک ہوسکے کسی کام میں جھگڑا نہیں کرنا چاہیے جھگڑے میں نقصان ہوتا ہے

ٹَنْٹا مَت کَر جَب تَلک بِن ٹَنْٹے ہو کام، ٹَنْٹا بِس کی بیل ہے یا کا مَت لے نام

ٹوٹے مارا بانْیا بَھر جوگی کا بھیس، ہان٘ڈے بھِکشا مان٘گْتا گھر گھر دیس بدیس

اردو، انگلش اور ہندی میں بَن بَاس کے معانیدیکھیے

بَن بَاس

ban-baas•बन-बास

اصل: سنسکرت

وزن : 221

دیکھیے: وَن واس

  • Roman
  • Urdu

بَن بَاس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جلاوطنی، دیس نکالا (بستی چھوڑ کر) بن میں رہنے کی صورت حال
  • قدیم ہندستان میں ایک قسم کی جلا وطنی کی سزا

صفت

  • جنگل میں بسنے والا

شعر

Urdu meaning of ban-baas

  • Roman
  • Urdu

  • qadiim hinduustaan me.n ek kism kii jilaa vatanii, des nikaalaa, jilaavatnii
  • jangal me.n pisne vaala, jo jangal me.n rahnaa

English meaning of ban-baas

Noun, Masculine

  • banishment, exile
  • living in forest, dwelling in forest

Adjective

  • dwelling in forest

बन-बास के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जला-वतनी, देश निकाला (बस्ती छोड़ कर) बन में रहने की स्थिति
  • प्राचीन भारत में, एक प्रकार का देश-निकाले का दंड

विशेषण

  • जंगल में बसने वाला, बन में जाकर रहने या बसने की क्रिया या अवस्था

بَن بَاس کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَن بَاس)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَن بَاس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone