تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَنا بَنایا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَنا بَنایا کے معانیدیکھیے
بَنا بَنایا کے اردو معانی
صفت
- ۱۔ آباد ، بھرا پُرا (گھر وغیرہ)
- ۲۔ جو اپنی تکمیل یا کامیابی کی منزل کو پہن٘چ چکا ہو، مکمل ، (کام وغیرہ)۔
شعر
لہو بھی جلتا ہے جھڑتی ہے خاک بھی میری
کہ شعر اترتا ہے لیکن بنا بنایا نہیں
اس اہتمام سے پیکر ترا تراشتا ہوں
گمان گزرے کہ جیسے بنا بنایا ہے
English meaning of banaa-banaayaa
Adjective
- finished, complete, ready-made
बना-बनाया के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जो अपने गंतव्य या सफलता के शीर्ष पर पहुँच चूका हो, पूर्ण, आबाद, भरा पुरा (घर आदि)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَنا بَنایا)
بَنا بَنایا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔