تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَنارْسی" کے متعقلہ نتائج

بَنارْسی

برصغیر پاک و ہند کے مشہور شہر بنارس (وارانسی) سے منسوب (جو پورب میں گن٘گا کے کنارے پر ہنود کا بڑا تیرتھ ہے)، ترکیبات میں مستعمل

بَنارْسی آنوْلَہ

بنارس کا آن٘ولہ جو معمولی آنولے سے کافی بڑا ہوتا ہے

بَنارْسی ٹَھگ

(لفظاً) بنارس کا ٹھگ یا دلال جو اس پیشے میں بہت ماہر ہوتا ہے ، (مراداً) بڑا بدمعاش جو ظاہر میں بھلا مانس معلوم ہو، (مانا ہوا) بدمعاش ، دھاڑی چور۔

بَنارْسی ساڑی

بنارس کے کاریگروں کا بنا ہوا ریشمی دوپٹا / ساڑی جس پر سنہرے روپہلے تاروں سے رن٘گ رن٘گ کے بیل بوٹے بنائے جاتے ہیں۔

بَنارْسی لَنگْڑا

لن٘گڑا آم جو بنارس کے باغوں میں بہت بڑا اور خوش ذائقہ ہوتا ہے

بَنارْسی دُوپَٹّا

بنارس کے کاریگروں کا بنا ہوا ریشمی دوپٹا / ساڑی جس پر سنہرے روپہلے تاروں سے رن٘گ رن٘گ کے بیل بوٹے بنائے جاتے ہیں۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بَنارْسی کے معانیدیکھیے

بَنارْسی

banaarsiiबनारसी

اصل: ہندی

وزن : 1212

بَنارْسی کے اردو معانی

صفت

  • برصغیر پاک و ہند کے مشہور شہر بنارس (وارانسی) سے منسوب (جو پورب میں گن٘گا کے کنارے پر ہنود کا بڑا تیرتھ ہے)، ترکیبات میں مستعمل
  • بنارس میں بننے والا، بنارس میں رہنے والا

English meaning of banaarsii

Adjective

  • related to Banaras (Varanasi
  • the things related to Varanasi, the citizen of Varanasi

बनारसी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बनारस (वारानसी) नगर संबंधी
  • बनारस में बनने वाला, बनारस में रहने या होने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَنارْسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَنارْسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone