تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تھوڑا کھانا بنارس میں رہنا" کے متعقلہ نتائج

تھوڑا کھانا بنارس میں رہنا

گھر کی آدھی باہر کی ساری سے بہتر ہے، وطن کی تھوڑی بے وطنی کی بہت سے اچھی ہے، ہندؤوں کا ماننا ہے کہ بنارس میں فاقے سے رہنا بہتر ہے کیونکہ وہاں مرنے والے کی مکتی ہو جاتی ہے

تھوڑا کھانا سکھی رہنا

ہوس بری چیز ہے، قناعت اور توکل اختیار کرنا چاہیئے، تھوڑا کھانے سے انسان تندرست رہتا ہے

تھوڑا کھانا دہلی کا رہنا

خرچ اتنا ہونا چاہیئے کہ آدمی عزت سے رہے یا اسے وطن سے جانے کی ضرورت نہ پڑے، یعنی خرچ اتنا رکھنا کہ عزت بنی رہے یا وطن نہ چھوٹے

مار کھانا اور مَسْجِد میں سو رَہنا

لُوٹ مار میں زندگی بسر کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تھوڑا کھانا بنارس میں رہنا کے معانیدیکھیے

تھوڑا کھانا بنارس میں رہنا

tho.Daa khaanaa banaaras me.n rahnaaथोड़ा खाना बनारस में रहना

محاورہ

تھوڑا کھانا بنارس میں رہنا کے اردو معانی

  • گھر کی آدھی باہر کی ساری سے بہتر ہے، وطن کی تھوڑی بے وطنی کی بہت سے اچھی ہے، ہندؤوں کا ماننا ہے کہ بنارس میں فاقے سے رہنا بہتر ہے کیونکہ وہاں مرنے والے کی مکتی ہو جاتی ہے
  • یہ کہاوت ایسے موقع ہر کہتے ہیں جب کوئی آدمی تھوڑی آمدنی سے مطمئن ہو کر گھر میں رہنے کو ترجیح دے

थोड़ा खाना बनारस में रहना के हिंदी अर्थ

  • घर की आधी बाहर की सारी से अच्छी है, मातृभूमि की थोड़ी प्रवासी की बहुत से अच्छी है, हिन्दूओं का मानना है कि बनारस में भुखे रहना अच्छा है इस लिए कि वहाँ मरने वाले की मुक्ति हो जाती है
  • यह कहावत ऐसे अवसर पर कहते हैं जब कोई मनुष्य थोड़ी आय से संतुष्ट हो कर घर में ही रहना पसंद करे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تھوڑا کھانا بنارس میں رہنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تھوڑا کھانا بنارس میں رہنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words