تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَنْدُوق" کے متعقلہ نتائج

بَنْدُوق

ایک نال یا دو نال کا ایک آتشیں اسلحہ جس کی نال میں کارتوس رکھ کر یا بارود بھر کر چھوڑتے ہیں' آلۂ مہلک

بَنْدُوق چَلْنا

بندوق سر ہونا، بندوق کے فلیتے کو آگ لگ کر یا گھوڑا دب کر گولی کا نشانہ پر جانا، بندوق کا فیر ہونا

بَنْدُوق بَھرنا

بندوق میں گولی بارود یا کارتوس رکھنا، بندوق کو داغنے کے لیے تیار کر لینا

بَنْدُوق مَارْنا

کسی کو بندوق کی گولی کا نشانہ بنانا ، بندوق چلانا۔

بَنْدُوق چھوڑنا

بندوق چلانا یا سر کرنا، بندوق سے فیر کرنا

بَنْدُوق لَگانا

بندوق سر کرنا ، بندوق چلانا۔

بَنْدُوق کھانا

بندوق کی گولی کا نشانہ بننا ، بندوق کی گولی سے زخمی ہونا۔

بَنْدُوق بازی

بندوق سے نشانہ اڑانے کا عمل ،(مقابلے کے طور پر) بندوق چلانے کاعمل ۔

بَنْدُوق اَنْدازی

بندوق چلانا ، بندوق کی گولی نشانے پر مارنا۔

بَنْدُوق چُھٹْنا

بندوق کا چلایا جانا.

بَنْدُوق دار

وہ شخص جس کے پاس اس کی ذاتی یا سرکاری بندوق ہو ۔

بَنْدُوق چَلانا

بندوق چلنا کا تعدیہ

بَنْدُوق چُھڑانا

بندوق چلانا یا سر کرنا، بندوق سے فیر کرنا

بَنْدُوق بَجانا

بندوق چھوڑ کر آواز پیدا کرنا ، ہوائی فیر کرنا۔

بَنْدُوق چَڑھانا

بندوق سے نشانہ تاکنا ، داغنے کے لیے بندوق کا گھوڑا کھین٘چ لینا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بَنْدُوق کے معانیدیکھیے

بَنْدُوق

banduuq•बंदूक़

اصل: فارسی

وزن : 221

موضوعات: آتشی ہتھیار

  • Roman
  • Urdu

بَنْدُوق کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک نال یا دو نال کا ایک آتشیں اسلحہ جس کی نال میں کارتوس رکھ کر یا بارود بھر کر چھوڑتے ہیں' آلۂ مہلک

شعر

Urdu meaning of banduuq

  • Roman
  • Urdu

  • ek naal ya do naal ka ek aatishii.n aslaah jis kii naal me.n kaartuus rakh kar ya baaruud bhar kar chho.Dte hain' e- mahlak

English meaning of banduuq

Noun, Feminine

  • gun, musket or firelock, a weapon incorporating a metal tube from which bullets, shells, or other missiles are propelled by explosive force

बंदूक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आग्नेयास्त्र, गन, एक नाल या दो नाल का एक ज्वलंतशील शस्त्र जिसकी नाल में कारतूस रख कर या बारूद भर कर छोड़ते हैं

بَنْدُوق کے مترادفات

بَنْدُوق کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَنْدُوق)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَنْدُوق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone