تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَنِی آدَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَنِی آدَم کے معانیدیکھیے
بَنِی آدَم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- آدم کی اولاد، آدم کی نسل، آدمی، انسان، بشر
- اولاد آدم ، آدم و حوا کی نسل ، نوع انسانی۔
شعر
بنی آدم کی زندگی ہے عذاب
یہ خدا کو رلائے گی کب تک
بنی آدم اعضائے یک دیگر اند
کہ مٹی سے ہم تم بنائے گئے ہیں
گنج پنہاں ہیں تصرف میں بنی آدم کے
کان سے لعل یہ دریا سے گہر لیتا ہے
English meaning of banii-aadam
Noun, Masculine
- sons of Adam, men, mortals
- sons of Adam, the mankind, human beings, descendants of Adam
बनी-आदम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- मनुजात, मनुष्य, मानव, आदमी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَنِی آدَم)
بَنِی آدَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔