تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَنْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَنْنا کے معانیدیکھیے
بَنْنا کے اردو معانی
فعل لازم
- بنانا کا لازم، بنایا جانا، تیار ہوجانا، شکل اختیار کرلینا
شعر
چاند بننا تمہیں مبارک ہو
گھر ہمارا کرو گے کب روشن
جو کہ ناداں ہے وہ کیا جانے تری چاہت کی قدر
اے پری دیوانہ بننا کام ہے ہشیار کا
چاند سورج کی طرح تم بھی ہو قدرت کا کھیل
جیسے ہو ویسے رہو بننا بگڑنا چھوڑو
English meaning of ban.naa
Intransitive verb
- to become, make
बनना के हिंदी अर्थ
अकर्मक क्रिया
- बनाना की अकर्मक क्रिया, बनाया जाना, निर्मित होना, उचित रूप प्राप्त करना, रचा जाना
بَنْنا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَنْنا)
بَنْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔