تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُعَمَّا بَنْنا" کے متعقلہ نتائج

مُعَمَّا بَنْنا

معمہ بنانا (رک) کا لازم ۔

مُعَمَّا بَنانا

رک : معما بنانا

مُہرَہ بَننا

کسی کام میں آلہء کار بننا ، مددگار بننا ۔

مِہمان بَننا

کسی کے گھر عارضی طورپر مقیم ہونا ، کسی کو میزبانی کا موقع دینا ۔

مامُوں بَنانا

deceive

موم بَنانا

نرمانا ، گداز کرنا ، پگھلانا ۔

موم بَننا

نرم ہو جانا ، سختی اور سنگ دلی چھوڑ دینا ۔

میم بَنْنا

مشرقی عورتوں کا یورپی خواتین کے طور طریقے اور وضع قطع اپنانا.

مُعامَلَہ بَنْنا

معاملہ طے ہونا، مقصد حاصل ہونا، کام بننا، بات ٹھیک ہونا، بات پکی ہونا

مُعَمّا بَنا دینا

رک : معما بنا دینا

پَتَّھر کو موم بَنانا

سن٘گ دل کو نرم کردینا ، بے رحم کو رحم دل بنا دینا.

موم کی ناک بَننا

رحم دل بننا ، نرم دل بننا ، غیرمستقل مزاج ہونا ۔

مُہمَل بَنانا

بے اثر کرنا ، غیر موثر بنانا ؛ بے معنی بنانا ۔

مُہمَل بَنا دینا

بے و قوف بنانا ، طنز و تمسخر کا نشانہ بنانا ۔

رُوکھِ بنا نا نَگْری سوہے بِن بَرگن نا کَڑیاں، پُوت بِنا نہ ماتا سوہے لکھ سونے میں جَڑیاں

شہر بغیر درختوں اور کڑیاں بغیر شہتیروں کے اچھی نہیں معلوم ہوتیں اور نہ ماں بغیر بیٹے کے بھلی لگتی ہے چاہے زیورات سے بھری ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں مُعَمَّا بَنْنا کے معانیدیکھیے

مُعَمَّا بَنْنا

mu'amma ban.naaa•मु'अम्मा बनना

محاورہ

دیکھیے: مُعَمَّا بَنانا

  • Roman
  • Urdu

مُعَمَّا بَنْنا کے اردو معانی

  • معمہ بنانا (رک) کا لازم ۔

Urdu meaning of mu'amma ban.naaa

  • Roman
  • Urdu

  • muammaa banaanaa (ruk) ka laazim

मु'अम्मा बनना के हिंदी अर्थ

  • मुअम्मा बनाना (रुक) का लाज़िम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُعَمَّا بَنْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُعَمَّا بَنْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone