تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَنْسی" کے متعقلہ نتائج

بَنْسی

مچھلی پکڑنے کی چھڑ، جس میں ڈور اور کان٘ٹا لگایا جاتا ہے

بَنْسی بَٹ

وہ درخت جس کے نیچے کرشن جی بان٘سری بجایا کرتے تھے۔

چَنْدر بَنْسی

(ہندو) آریوں کے ایک مشہور خاندان کا نام جس میں پانڈو اور کورو ہوئے جو اپنے آپ کو چاند دیوتا کی اولاد سمجھتے ہیں

لَے بَنْسی

(سازگری) جوڑی دار بنسی میں سُروں کی آواز سُرن بنسی

سُورَج بَنْسی

(ہندو) راجپوتوں کا وہ فرقہ جو اپنے آپ کو سورج (دیوتا) کی اولاد میں خیال کرتا ہے، رام جی اسی خاندان سے تھے

پُھولا بَنْسی

مشعل سان٘پ کی ایک قسم .

چَین کی بَنْسی بَجانا

عیش کرنا، مزے اُڑانا

چَین کی بَنْسی بَجْنا

عیش و آرام ہونا، مزے ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَنْسی کے معانیدیکھیے

بَنْسی

bansiiबंसी

وزن : 22

بَنْسی کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مؤنث

  • مچھلی پکڑنے کی چھڑ، جس میں ڈور اور کان٘ٹا لگایا جاتا ہے
  • بان٘سری
  • گیہوں سے مشابہ ایک گھاس، جس کا پودا سیاہ ہوتا ہے اور جو السی اور جو کے کھیت میں اُگتی ہے

سنسکرت - صفت

  • بَنْس (خاندان) کی طرف منسوب

شعر

English meaning of bansii

Sanskrit, Hindi - Noun, Feminine

  • a kind of wheat
  • fishing rod
  • fluit
  • flute

Sanskrit - Adjective

  • familial

बंसी के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बाँसुरी, मुरली, वंशी
  • देवताओं के चरणों में मानी जाने वाली एक प्रकार की रेखा जो बांसुरी के आकार की होती है, विष्णु, कृष्ण आदि के चरणचिह्न
  • मछलियाँ फँसाने का काँटा
  • {ला-अ.} कोई ऐसी चीज़ या बात जिससे किसी को फँसाया जाता है
  • एक तरह का गेहूँ

संस्कृत - विशेषण

  • ख़ानदानी, पारिवारिक

بَنْسی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَنْسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَنْسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words