تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَنْسی" کے متعقلہ نتائج

سَنْسی

دھات کی گرم چیزوں کو پکڑنے کا قینچی کی وضع کا دسپنا یا چمٹا جس کے دستے لمبے مُن٘ھ چھوٹا اور ضرورت کے لحاظ سے مُختلف شکل کا بنایا جاتا ہے، سَن٘ڈاسی

سَنْسی سے زُبان کِھینچْنا

زبان کو سنسی سے پکڑ کر مُن٘ھ سے الگ کر دینا.

سَچ کی سَنْسی بُری ہوتی ہے

سچَی بات بہت گراں گُزرتی ہے

بَڑھائی کی سَنْسی

سنسی کی ایک قسم جس کا منھ چونْچ کی شکل کا ہوتا ہے

چونچ نُما سَنْسی

خمیدہ چون٘چ کی شکل کے من٘ھ کی سنسی.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَنْسی کے معانیدیکھیے

سَنْسی

sansiiसंसी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

سَنْسی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دھات کی گرم چیزوں کو پکڑنے کا قینچی کی وضع کا دسپنا یا چمٹا جس کے دستے لمبے مُن٘ھ چھوٹا اور ضرورت کے لحاظ سے مُختلف شکل کا بنایا جاتا ہے، سَن٘ڈاسی
  • گھوڑے کے نعل اُتارنے کا سنسی کی طرح بنا ہوا ایک اوزار، یہ آلہ نعل اُتارنے کلنچز کو کھین٘چنے اور پریگوں کی گُھنْڈیوں کو کاٹنے کے کام میں آتا ہے، پنسرز، زنبور
  • مروڑنے کا اوزار
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of sansii

Noun, Feminine

  • a screw-key, wrench, spanner
  • pincers, tongs

संसी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • संड़सी

विशेषण

  • वैद्यक में पानी पर तैरने या उतरनेवाला
  • संसर्पण करनेवाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَنْسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَنْسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words