تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَر آنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَر آنا کے معانیدیکھیے
بَر آنا کے اردو معانی
فعل متعلق
- ۱. حاصل ہونا ، پورا ہونا ( امید ارمان وغیرہ کے لیے مستعمل ) .
- ۲. غالب آنا ، مقابلے میں کامیاب ہونا .
- ۳. باہر آنا ، ( پردہ ہٹنے سے ) نمودار ہونا .
- ۴. ( حساب کتاب کے بعد بقایا ) بچنا .
- ۵. بن پڑنا
- ۶. عہدہ برآ ہونا ، ذمہ داری سے بری ہونا ، (عہدہ کے ساتھ) .
- ۷. نکل کر یا خارج ہو کر اٹھنا ، ( بھاپ یا دھواں ) .
شعر
میں کہ ہوں کشتۂ نومیدی جاوید کبھی
اپنی موہوم امیدوں کا بر آنا دیکھوں
English meaning of bar-aanaa
Adverb
- be accomplished, (hope or wish) to be fulfilled, come up, succeed
बर-आना के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- बन पड़ना, प्राप्त होना, मिलना, मकसद पूरा होना, दायित्व आदि से मुक्त होना, प्रभुत्व जमाना, शेष बचना, प्रकट होना, ज़ाहिर होना, निकल कर उठना, बाहर आना,
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَر آنا)
بَر آنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔