تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَرابَر کا" کے متعقلہ نتائج

بَرابَر کا

ہمسر، ہم پلہ، ہم سن، جسامت اور طاقت میں دوسرے سے نہ کم نہ بیش، اوصاف میں یکساں

بَرابَر کا بیٹا

بَرابَر کا جوڑا

مد مقابل، یکساں، ایک جیسی طاقت کے

بَرابَر کا جَواب دینا

ہمسری کرنا، کسی کام وغیرہ میں کسی کی برابری کرنا

بَرابَر کانٹے

ہم وزن ، ہم پلہ .

مَرد کا نَہانا ، عَورَت کا کھانا بَرابَر ہے

دونوں ان کاموں میں جلدی کرتے ہیں یعنی مرد نہاتا جلد ہے اور عورت کھاتی جلد ہے

راجا کا پَرْچانا اَور سانپ کا کِھلانا بَرابَر ہے

بادشاہوں اور حُکمرانوں کی مصاحبت میں ہر وقت خطرہ ہوتا ہے

جورُو کا مَرنا اور کُہْنی کی چوٹ کا لَگْنا بَرابَر ہے

(لفظاً) بیوی کے مرنے سے بھی تکلیف ہوتی ہےاسی طرح کہنی کی چوٹ بہت تکلیف دیتی ہے، سخت تکلیف جو دیر پا نہ ہو۔ اس کی نسبت بولتے ہیں.

خالَہ کا رُتْبَہ ماں کے بَرابَر ہے

خالہ کی عزت ماں جنتی ہونی چاہئے .

شَمْع کا رُو پُشْت بَرابَر ہے

صاف باطن آگے اور پیچھے یکساں ہوتے ہیں

بَرابَر کی چوٹ کا

بَرابَر کی ٹَکَّر کا

سِہ بَندی کے پیادے کا آگا پِیچھا بَرابَر ہے

چند روزہ حاکم کی کوئی عِزّت اور رعب و دبدبہ نہیں ہوتا ، ناپائدار کا عدمِ وجود برابر ہے.

بَہَن سَو بَرَس کی، بھائی پانْچ بَرَس کا بَرابَر

بھائی خواہ عمر میں چھوٹا ہو خاندان یا رشتے میں بڑا ہی سمجھا جاتا ہے

غَیر کا سَر کَدُّو بَرابَر

پرائے سر کی کچھ قدر نہِیں ہوتی اور نہ ہی پرائی چیز کی قدر ہوتی ہے

بَنیْے کا قَرْض گھوڑے کی دَوڑ بَرابَر ہے

جیسے گھوڑا دوڑتا ہے اسی رفتار سے بنیے کا سود چڑھتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَرابَر کا کے معانیدیکھیے

بَرابَر کا

baraabar kaaबराबर का

بَرابَر کا کے اردو معانی

صفت

  • ہمسر، ہم پلہ، ہم سن، جسامت اور طاقت میں دوسرے سے نہ کم نہ بیش، اوصاف میں یکساں
  • جوان (بیٹے یا بھائی وغیرہ کے لیے مستعمل)
  • موافق، جتنا چاہیے اتنا
  • متصل، ملا ہوا

شعر

English meaning of baraabar kaa

Adjective

  • adjoining, neighbouring
  • competitor
  • of the same size, weight, age or standing

बराबर का के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • एक बराबर का, एक जैसा, एक आयु का, क़द-काठी और शक्ति में दूसरे से ना कम ना अधिक, गुणों में बराबर
  • जवान (बेटे या भाई आदि के लिए प्रयुक्त)
  • अनुकूल, जितना चाहिए उतना
  • समीपवर्ती, मिला हुआ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَرابَر کا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَرابَر کا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words