تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِرادَری سے باہَر کرنا" کے متعقلہ نتائج

بِرادَری سے باہَر کرنا

باہَر سے باہَر کَرنا

گَھر سے باہَر کَرْنا

گھر سے نکالنا ، گھر میں نہ رکھنا.

آپے سے باہَر کَرْنا

بے خودی و مدہوش بنا دینا (حد سے زیادہ خوشی وغیرہ کے جوش یا نشے کی حالت کے لیے مستعمل)

دِل سے باہَر کَرْنا

توجہ پھیرنا ، بُھلا دینا ، ذہن سے نکالنا

ذات سے باہَر کَرنا

قوم یا برادری سے خارج کردینا ، حقہ پانی بند کردینا.

بات مَقْدُور سے باہَر کَرنا

اپنی حیثیت سے بڑھ کر بات یا کام کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بِرادَری سے باہَر کرنا کے معانیدیکھیے

بِرادَری سے باہَر کرنا

biraadarii se baahar karnaaबिरादरी से बाहर करना

English meaning of biraadarii se baahar karnaa

  • excommunicate, put out of caste

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِرادَری سے باہَر کرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِرادَری سے باہَر کرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words