تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"براری" کے متعقلہ نتائج

براری

جنگل، بیابان

مَرارَہ بَراری

(طب) پتے کی قطع و برید ۔

مَطْلَب بَراری چاہْنا

خواہش پوری کرنا ، حاجت روائی چاہنا ۔

مُدَّعا بَراری ہونا

مقصد کی تکمیل ہونا ، مقصد پورا ہونا ۔

کار براری

حاجت روائی، مطلب پورا کرنا، حصول، مطلب نکالنا یا نکلنا، ضرورت پوری کرنا یا ہونا

مَطْلَب بَراری

کام نکالنا، حصول مدعا، حاجت روائی

صحبَت بَراری

مَقْصَد بَراری

مقصد بر آنا، مراد پوری ہونا، مطلب پورا ہونا

حاجَت بَراری

بَھیرَوِیں بَراری

راگ بھیروں کی سات قسموں میں ایک راگ.

مَنَّت بَراری

منت پوری کرنے کا عمل ، مراد پوری کرنا ۔

چَک بَراری

رک: چک بندی

مَطْلَب بَراری کَرْنا

مقصد پورا کرنا ، حاجت روائی کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں براری کے معانیدیکھیے

براری

baraariiबरारी

وزن : 122

موضوعات: موسیقی

براری کے اردو معانی

عربی - اسم، مؤنث

  • جنگل، بیابان

سنسکرت - اسم، مؤنث

  • ماروا ٹھاٹھ کی ایک راگنی

شعر

English meaning of baraarii

Arabic - Noun, Feminine

  • forest, desert

Sanskrit - Noun, Feminine

  • name of a musical ragini

बरारी के हिंदी अर्थ

अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • जंगल, रेगिस्तान
  • बरार क्षेत्र में होने वाली एक प्रकार की रुई

संस्कृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक रागिनी जो दोपहर में गाई जाती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (براری)

نام

ای-میل

تبصرہ

براری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words