تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَرْبَر" کے متعقلہ نتائج

بَرْبَر

بربر ایک قبیلہ ہے جو بہت تعداد میں شمالی افریقہ میں رہتا ہے، یہ لوگ مسلمان ہو گئے اور بڑے بہادر فوجی ثابت ہوئے آج کل شمالی افریقہ کا بربر علاقہ الجزائر، مراکش، تیونس (جس کو مجموعاً المغرب کہا جاتا ہے) وغیرہ میں بٹا ہوا ہے

بَرْبَراہَٹ

بڑبڑ کرنے کی صورت حال، بکواس

بَرْبَرا

بَرْبَری

بربرا (رک) کی تانیث .

بَرْبَری خانَہ

بکریوں کے رہنے کا باڑا.

بَرْبَرِیَّت

وحشی پن، بہیمت، ظلم و تشدد جو انسانیت کے خلاف ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں بَرْبَر کے معانیدیکھیے

بَرْبَر

barbarबर्बर

وزن : 22

بَرْبَر کے اردو معانی

عربی - اسم، مذکر

  • بربر ایک قبیلہ ہے جو بہت تعداد میں شمالی افریقہ میں رہتا ہے، یہ لوگ مسلمان ہو گئے اور بڑے بہادر فوجی ثابت ہوئے آج کل شمالی افریقہ کا بربر علاقہ الجزائر، مراکش، تیونس (جس کو مجموعاً المغرب کہا جاتا ہے) وغیرہ میں بٹا ہوا ہے

سنسکرت - اسم، مذکر

  • قدیم زمانے میں آریائیوں سے مختلف کوئی شخص، جدید زمانے میں کوئی ایسا شخص جس میں آریائیوں والی خصوصیات نہ ہوں، بلکہ جو غیر مہذب، کمینہ، ظالم، متشدد اور غیر مقامی ہو، جنگلی آدمی
  • گھونگھریالے بالوں والا
  • ایک پودای
  • ایک کیڑا
  • ایک قسم کی مچھلی
  • ایک قسم کا رقص
  • اوزاروں کے ٹکرانے کی آواز، جھنکار

English meaning of barbar

Arabic - Noun, Masculine

  • Berber, an inhabitant of the western part of North Africa, the people of Barbary

Sanskrit - Noun, Masculine

  • someone different from Aryans in ancient times, in the later period, those who does not have the qualities of the Aryans, and they are are uncivilized, violent, cruel and non-native
  • the one who have curly hairs
  • a plant
  • a insect
  • a kind of fish
  • a kind of dance
  • the sound of arms

बर्बर के हिंदी अर्थ

अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • अफ्रीका का एक प्रदेश तथा उसके प्रदेश के निवासी, जंगली या असभ्य प्राणी

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • प्राचीन काल में, आर्यों से भिन्न कोई व्यक्ति, उत्तर काल में कोई ऐसा व्यक्ति जिसमें आर्यों के से गुण न हों, बल्कि जो असभ्य, अनार्य, क्रूर और हिंसक हो, जंगली व्यक्ति, जंगली आदमी, जंगली या असभ्य प्राणी, वर्णाश्रम बिहीन असभ्य मनुष्य
  • घुँघराले बालों वाला
  • एक पौधा
  • एक कीड़ा
  • एक प्रकार की मछली
  • एक प्रकार का नृत्य
  • अस्त्रों की झनकांर, हथियारों की आवाज

بَرْبَر کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَرْبَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَرْبَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone