تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"برتا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں برتا کے معانیدیکھیے
برتا کے اردو معانی
- بھروسا، حمایت، مدد، وسیلہ
- امید، توقع
- طاقت، دل، حوصلہ، ہمت، مقدور
- حیثیت، بساط
- احساس، بنیاد، جس پر کوئی بات مبنی ہو
شعر
ہر اک نیا خیال جو ٹپکے ہے ذہن سے
یوں لگ رہا ہے جیسے کہ برتا ہوا سا ہو
بے گھری کا مجھے احساس دلانے والے
تو نے برتا ہے مری بے سر و سامانی کو
اس نے برتا تھا تکلف
میرے بھی کچھ مسئلے تھے
English meaning of bartaa
- used
برتا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (برتا)
برتا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔