تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بسا" کے متعقلہ نتائج

بسا

سڑا ہوا، جس میں سے بساہند آنے لگے

بَسا غَنِیمَت

بہتر، نہ ہونے سے بہتر، ایک حد تک اطمینان بخش

بَسا اَوْقات

اکثر، کبھی کبھی

بَسا گاہ

رک : بسا اوقات.

بَسا ہَنْگام

رک : بسا اوقات.

بُسا پَن

بسا ہوا ہونے کی کیفیت.

بَسا تَعَجُّب ہے

بہت عجیب بات ہے

بساؤ

بحالی، آباد کرنے کا عمل، زندگی جینے کا عمل

بَساں

तुल्य, समान, मिस्ल।

بَساوا

سکونت، قیامت ، بساو ، آبادی (قدیم).

بِساہا

زہریلا، زہر سے بھرا ہوا

بِسْہا

زہریلا، زہرسے بھرا ہوا

بِساہ

خرید ، حصول ، یافت

بَساو

آباد ہونے کا عمل، بود و باش

بَساو شَہر کا کھیت نَہر کا

شہر کی سکونت اچھی ہوتی ہے اور نہر کے قریب کھیت

اردو، انگلش اور ہندی میں بسا کے معانیدیکھیے

بسا

basaa•बसा

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

بسا کے اردو معانی

صفت

  • اکثر ، بیشتر.
  • سڑا ہوا، جس میں سے بساہند آنے لگے
  • بہت ، بکثرت.
  • غلام ، رعیت ، (کسی کی) زمین پر آباد.

اسم، مؤنث

  • ہڈی کا گودا ، چربی ، مغز ، چکنائی

شعر

Urdu meaning of basaa

  • Roman
  • Urdu

  • aksar, beshatar
  • sa.Daa hu.a, jis me.n se basaa hind aane lage
  • bahut, bakasrat
  • Gulaam, ra.iiyat, (kisii kii) zamiin par aabaad
  • haDDii ka guudaa, charbii, maGaz, chiknaa.ii

English meaning of basaa

Adjective

  • many, much
  • stale, putrid, putrefied
  • subject
  • settled, tenant, one living on (someone's) land

Noun, Feminine

  • fat, grease
  • marrow, fat, oil

Adverb

  • mostly

बसा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • प्रायः, बहुधा, अक्सर, बहुत, अधिक।
  • प्रायः, बहुधा, अक्सर, बहुत, अधिक।

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक प्रकार की मछली। स्त्री० = वसा (चरबी)।
  • बरैं। भिड़।

संज्ञा, पुल्लिंग

  • = बिस्वा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بسا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بسا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone