تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَسا" کے متعقلہ نتائج

وَسا

وَسارا

اسارا، چھپر، سائبان

وَسایَط

ذریعے ، وسیلے ، واسطے ۔

وَسالَت

وساطت ؛ توسل ، وسیلہ ؛ ذریعہ

وَساوِس

برے خیالات، برائی پر اُبھارنے والے خیالات، گناہ کے خیالات، نفسانی خیالات

وَسائِل مالِیَہ

مالی ذرائع ، معاشی وسائل ۔

وَسائِل

ذرائع، واسطے، وسیلے

وَسائِد

تکیے، مساند، نشستیں

وَسائِط

وَسائِلی

وسائل سے متعلق یا منسوب، وسائل کا

وَساوِسِ نَفسانِیَّہ

وہ وسوسے جو نفس یا نفسانی خواہشات سے پیدا ہوتے ہیں ، برائی کے خیالات ، گناہ کے خیالات ۔

وَساوِسِ شَیطان

وسوسے جو شیطان دل میں پیدا کرتا ہے ۔

وَساوِسِ شَیطانی

رک : وساوس شیطان ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں وَسا کے معانیدیکھیے

وَسا

vasaaवसा

اصل: سنسکرت

وزن : 12

English meaning of vasaa

Noun, Feminine

  • Marrow, substance, oily exudation, the brain

वसा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मेद, चर्बी, मज्जा (फ़ैट)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَسا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَسا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words