تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَسْت" کے متعقلہ نتائج

بَسْط

فراخی، کشادگی، پھیلاو، وسعت

بَسْطی

بسط (رک) سے منسوب.

بَسْطِ حُرُوف

(خوشنویسی) ابجد کے چند مفرد حرفوں کی مرکب شکل میں بطور لفظ تحریر ، ابجد کے حروف کی گروہ بندی کرکے مرکب شکل میں بطور کلمہ لکھی ہوئی صورت.

چِیز‌ بَسْط

رک : چیز بست.

قَبْض و بَسْط

(تصوف) دل کا خدا کی یاد کی طرف کبھی متوجہ ہونا اور کبھی نہ ہونا

شَرْحْ و بَسْط

توضیح اور تفصیل،

اردو، انگلش اور ہندی میں بَسْت کے معانیدیکھیے

بَسْت

bastबस्त

اصل: فارسی

وزن : 21

موضوعات: قدیم

بَسْت کے اردو معانی

اسم، مذکر، عددی

  • جزو اول کے مفہوم سے مل کر بندھا ہوا ، وغیرہ کے معنی میں مستعمل ، جیسے خاربست (رک)
  • انقباض ،گرفتگی (دل وغیرہ کے لیے عموماً کشاد کے ساتھ مستعمل)
  • عاشق و معشوق؛ پھولوں کا تاج؛گرہ ؛ پناہ گاہ ؛ پشتہ ، بند ؛ پہاڑ ؛ نہروں اور نالیوں میں پانی کی تقسیم ؛ یا کسی کام کوکم کردینے یا گھٹا دینے کا عمل
  • بندھا ہوا ،معطل

صفت

  • آباد ، بسا ہوا ؛ بویا ہوا (کھیت)

اسم، مؤنث

  • چیز ، شے (بیشتر چیز کے ساتھ مستعمل)
  • اسباب ، سازو سامان ،اٹالا ، دولت ؛ ذریعۂ معاش
  • (مجازاً) بیوی (قدیم)
  • عورتوں کےاندام نہانی ، فرج ، کس.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

بَسْط

فراخی، کشادگی، پھیلاو، وسعت

شعر

English meaning of bast

Noun, Masculine, Numeral

  • Asylum, Close, Knot, Obstacle
  • commentary, detail, explanation
  • twenty

बस्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, संख्यात्मक

  • बकरा
  • सूर्य
  • आशिक़-ओ-माशूक़, फूलों का ताज, गिरह , पनाहगाह , पुश्ता, बंद , पहाड़ , नहरों और नालीयों में पानी की तक़सीम , या किसी काम को कम करदेने या घटा देने का अमल
  • बंधा हुआ,मुअत्तल

विशेषण

  • आबाद, बसा हुआ , बोया हुआ (खेत)
  • बंदिश, बँधाई, गाँठ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बीवी
  • चीज़, वस्तु (अधिकतर चीज़ के साथ प्रयुक्त) साज़ो सामान,अटाला, दौलत , आजीविका
  • योनि, फ़र्ज,

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَسْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَسْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone