تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَسْت" کے متعقلہ نتائج

جَسْت

کود، پھاند، زغند، اچھل، چھلانگ، چوکڑی

جُسْت

تحقیق، تدقیق، تلاش، تجسس، جان٘چ پڑتال، جستجو، اکثر تراکیب میں

جَسْت بَھرْنا

اچھل کود کرنا ، چھلان٘گ لگانا.

جَسْت مارْنا

چھلان٘گ لگانا.

جَسْت لَگانا

leap, jump, bound

جَسْت بازی

کود پھان٘د.

جَسْت و خیز

جَست، اچھل کود، چوکڑی بھرنا، دوڑ دھوپ، کوشش

جَسْتَہ

۱. اُچھلا ہوا، زغند مارتا ہوا.

جَسْتی

جست سے مشابہ (رن٘گ وغیرہ)، جست کے رن٘گ جیسا

جَسْتَۂ روگ

Careful, vigilant, on one's guard.

جَسْتَہ جَسْتَہ

کم کم، کہیں کہیں سے، تھوڑا تھوڑا

جَسْتی فَولاد

galvanized steel or steel made rust-proof with a thin coating of zinc

جُسْت و جُو

جستجو، ڈھونڈنے کا عمل، تلاش، کوشش، محنت

جَسْتانا

galvanize, make rust-proof by coating with zinc

جُسْتا

طاقت ، قوت ، زور ، بل

اردو، انگلش اور ہندی میں جَسْت کے معانیدیکھیے

جَسْت

jast•जस्त

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

جَسْت کے اردو معانی

فارسی - اسم، مؤنث

  • کود، پھاند، زغند، اچھل، چھلانگ، چوکڑی

    مثال • چیتا جست لگانے میں اپنا جواب نہیں رکھتا، بڑا تیز رفتار جانور ہے

ہندی - اسم، مذکر

  • ایک مرکب دھات جو تانبے اور سیسے کو ملا کر تیار کی جاتی ہے (ملاوٹ کا تناسب چار سیر تان٘با ایک سیر سیسے کے حساب سے رہتا ہے)

شعر

Urdu meaning of jast

  • Roman
  • Urdu

  • kuud, phaand, zaGand, uchhal, chhalaang, chauk.Dii
  • ek murkkab dhaat jo taa.nbe aur siise ko mila kar taiyyaar kii jaatii hai (milaavaT ka tanaasub chaar sair taambaa ek sair siise ke hisaab se rahtaa hai

English meaning of jast

Persian - Noun, Feminine

Hindi - Noun, Masculine

जस्त के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • उछल, कूद, फाँद, छलांग, उछाल, कुदान, उत्फाल

    उदाहरण • चीता जस्त लगाने में अपना जवाब नहीं रखता, बड़ा तेज़-रफ़्तार जानवर है

हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक मिश्र धातु जो ताँबे और सीसे को मिला कर तैयार की जाती है (मिश्रण का अनुपात चार सेर ताँबा एक सेर सीसे के हिसाब से रहता है)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَسْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَسْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone