تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَسْتَنی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَسْتَنی کے معانیدیکھیے
بَسْتَنی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- وہ کپڑا جس میں کوئی چیز لپیٹی جائے، غلاف (خصوصاً پنجرے ستار طبلہ وغیرہ کا)
- (معماری) چند اجزا سے مرکب مسالہ جیسے کنکریٹ جمانے یا اینٹ پتھر جوڑنے کے لیے استعمال کرتے ہیں، مسالا یا گارا
شعر
کیا بستنی قفس کی یہ بلبل کو بھیجئے
حصے میں اس کے پھولوں کی چادر لگائیے
English meaning of bastanii
Noun, Feminine
- a case or covering for a cage or a musical instrument
- cloth for binding together bundles of papers, books, inkstands
- wrapper
- something used to tie
- tablecloth, a piece of cloth spread on the ground on which food is served
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَسْتَنی)
بَسْتَنی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔