تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَسْتے" کے متعقلہ نتائج

بَسْتے

بستہ کی جمع یا مغیرہ صورت اور ترکیب میں مستعمل

بَسْتےکی کَنْگھی

کوٹھی دار کنْگھی، وہ کنْگھی جس کے بیچ کا حصہ تیل بھرنے کے لئے اندر سے کھوکھلا ہوتا ہے اس میں دندانوں کے رخ سوراخ کردیتے ہیں جن میں سے تیل پھیل کر کر بالوں کی جڑ میں پہنْچ جاتا ہے

رات بَسْتے بَسْتے

رات ختم ہوتے ہوتے ، سویرا ہونے تک .

گاؤں بَسْتے بُھوتْنے شَہر بَسْتے دیو

گانو میں بُھتنے بستے ہیں اور شہر میں دیو ، دیہاتیوں کی شرارتوں اور جھگڑوں پر طنز ہے گنْوار لڑتے جھگڑتے رہتے ہیں مگر شہر والے تحمل سے رہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَسْتے کے معانیدیکھیے

بَسْتے

basteबस्ते

وزن : 22

بَسْتے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بستہ کی جمع یا مغیرہ صورت اور ترکیب میں مستعمل
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of baste

Noun, Masculine

  • dwelled

बस्ते के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बस्ता

بَسْتے کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَسْتے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَسْتے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words