تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَتاو" کے متعقلہ نتائج

بَتاو

بیان ، وضاحت ، بجھائی

بَتاو نَہِیں آئی

(زراعت) بارش کی کثرت کے بعد زمین ابھی اتنی خشک نہیں ہوئی کہ ہل جوتا جا سکے.

بَتاوا

نرت، بھاؤ، آن٘کھوں یا ہاتھوں کے حرکات اور لہجے سے الفاظ کے مفہوم کی تصویر کشی

بَتاوی

لیموں کی برادری کا ایک پھل، چکوترا

بَتاوْنا

رک : بتانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَتاو کے معانیدیکھیے

بَتاو

bataavबताव

اصل: ہندی

وزن : 121

بَتاو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بیان ، وضاحت ، بجھائی

English meaning of bataav

Noun, Masculine

  • description, clarity of statement
  • condition of land when after heavy rains it becomes sufficiently dry for ploughing

बताव के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बयान, स्पष्टता, विवरण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَتاو)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَتاو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words