تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَٹیر باز" کے متعقلہ نتائج

بَٹیر

گوریّا سے بڑا اور تیتر سے چھوٹا ایک خاکی رنگ کا خالدار پرند جو لڑانے کے لیے پالتے اور اکثر ذبح کرکے کھاتے ہیں

batter

پِیٹْنا

بَٹیریں

بٹیر کی جمع

بَٹیرَوں

بہت سی بٹیریں

بَٹیر باز

لڑانے کے لیے بٹیریں پالنے والا، بٹیریں لڑانے والا

بَٹیر بازی

بٹیریں لڑانے کا کھیل

بَٹیر لَڑانا

بٹیر بازی کرنا، فساد اٹھانا

بَٹیر جَگانا

بٹیر کے کان میں رات کو چیخ کر کو کو کہنا ، اس سے بٹیر بہرا ہوجاتا ہے اور پالی میں تماشائیوں کے غل سے ڈر کر نہیں بھاگتا

بَٹیر مُٹِھیانا

بٹیر کو لعاب دہن سے بھگو بھگو کے دیر تک ہاتھ میں دبائے رہنا تاکہ اس کی وحشت جاتی رہے

بَٹیر کا بَہ جانا

دانہ پانی نہ ملنے کی وجہ سے بٹیر کا دبلا ہوجانا

بَٹیر ہاتْھ لَگْنا

کوئی غیر معمولی چیز مل جانا

بَٹیر کی چَمَک نِکالْنا

بٹیر کو مٹھی میں لے کر بار بار دبانا تاکہ رفتہ رفتہ اس کا ڈر اور وحشت دور ہوجائے

بَتر

بدتر کی تخفیف

بَطَر

اتراہٹ، گھمنڈ، غرور

بیتَر

بید، بید کی لکڑی سے بنا ہوا بلّا

بَیطَر

طب حیوانات (سفر نامۂ روم و شام و مصر ، شبلی ، ۶۳)

biter

کٹ ہا

بَٹار

گوجروں کی ایک ذات

بَیطار

سالوتری، گھوڑوں کےامراض کا معالج

باتِر

پٹھوں اور رگوں (اعصاب و عروق) کا تفرق اتصال جو ان کے عرض میں ہو، باتر کہتے ہیں . اور اگر ان کے طول میں ہو تو اسے شق کہتے ہیں .

بِتار

پھیلاو ، اضافہ ، بڑھانے کا عمل.

bated

دم بخود، سرا سیمہ.

bitter

کَڑْوا

battery

برقی بار سے بھرا عموماً آسانی سے اٹھا کر لے جانے والا ظرف

battered

(خصوصاً مچھلی) batter (رک) کی تہ چڑھا کراور ڈبو کر تلی ہوئی۔.

battering

توڑْنا

بَیْٹری

توپ خانہ، مورچہ، (برقی) مورچہ

batteringram

محصور دیوار کے توڑنے یا گرانے کا انجن

بے طَرَح

غیر معمولی طریقہ سے، بہت زیادہ

بیتَر بَنْدی

وہ الاونس جو چیزوں کے بنڈل باندھنے کے لیے چٹائیوں یا بید کی بنی ہوئی ٹوکریوں وغیرہ کے لیے دیا جاتا ہے

bitter vetch

کڑوا ویچ

(bitter)gourd

کَرِیلا

betray

غدّاری

بَٹَیڑی

ہنود کے ہاں شادی بیاہ کے موقع کی ایک رسم جس میں دولھا کو دلھن کی طرف سے پوشاک اور نقدی دی جاتی ہے

bitter tasting

کَڑْوی

بَہ طَرِیقِ عَداوَت

بَطَرزِ جَدِید

نئے انداز سے، نئے طریقے سے

بَہ طَرِیقِ مَشوَرَت

بَطَرِیقِ دِیگَر

دوسرے طریقے سے

بَہ طَرِیقِ دوسْتی

دوستی کے صورت میں یا دوستی کے طور پر

بَتَراضِیِ طَرَفَین

(عموماً قانون) دونوں فریقوں کی خوشی سے

بَطارِقَہ

بطریق (رک) کی جمع.

بے تَرَدُّد

(آراضی) بوئی نہ جوتی ہوئی

بَطَرزِ نِگَاہِ عَامْ

بَہ تَراضِیٔ طَرَفَین

بَٹَیرا

ناپ اور وزن

بَٹیری

بَطَور

بٹور

اجتماع، مجمع، بھیڑ، جہاں لوگ جمع ہوں، لوگوں کی باہمی ملاقات کی جگہ

boater

چپٹے سر کا سخت، دبیز، حاشیہ دار ٹوپ۔.

beater

ہانکا کرنے والا۔.

بَیتَرْنی

ہندو روایات کے مطابق ایک دریا، جس پر سے مرنے کے بعد روحوں کو گزرنا پڑتا ہے

بِٹَرْنا

بِتَرْنا

بے طَرَف دار

جو کسی کی طرف نہ ہو، جو کسی دھڑے کا نہ ہو

بَطَرِیق

طور سے، انداز سے، ڈھنگ سے

بے طَریق

ناجائز طور پر

بے طَرَف داری

کسی کی طرف نہ ہونا، الگ تھلگ رہنا

بَطَرِیقِ اَحْسَن

bettor

کا متبادل۔.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَٹیر باز کے معانیدیکھیے

بَٹیر باز

baTer-baazबटेर-बाज़

وزن : 12121

مادہ: بَٹیر

موضوعات: شوق

بَٹیر باز کے اردو معانی

صفت

  • لڑانے کے لیے بٹیریں پالنے والا، بٹیریں لڑانے والا

English meaning of baTer-baaz

Adjective

  • rearer keeper of fighting quails, keeper of fighting quails, one who engages in quail-fights

बटेर-बाज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • लड़ाने के लिए बटेर पालन करनेवाला, बटेरें लड़ाने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَٹیر باز)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَٹیر باز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone