تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَطْحا" کے متعقلہ نتائج

بَطْحا

مکہ معظمہ کی سرزمین وادی مکہ، مکہ اور اس کا قرب وجوار

شاہِ بَطْحا

(مجازاً) جناب سرور كائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم.

سَیَّدِ بَطْحا

بطحا کا سردار

اردو، انگلش اور ہندی میں بَطْحا کے معانیدیکھیے

بَطْحا

bat.haaबतहा

نیز - بَطحیٰ

اصل: عربی

وزن : 22

بَطْحا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مکہ معظمہ کی سرزمین وادی مکہ، مکہ اور اس کا قرب وجوار
  • زمین فراخ جو سیل وغیرہ کے پانی کی گزرگاہ ہو، پتھریلی زمین، وادی جس کی زمین ریت کی وجہ سے نرم ہو

شعر

English meaning of bat.haa

Noun, Masculine

  • a name for Mecca

बतहा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मक्के की एक घाटी, मक्का, वह चौड़ी जगह जहाँ पानी बहता हो और जहाँ पत्थर बहुत हों।

بَطْحا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَطْحا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَطْحا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone