تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَسْتا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَسْتا کے معانیدیکھیے
بَسْتا کے اردو معانی
صفت
- آباد، بسا ہوا
شعر
اک منظر میں پیڑ تھے جن پر چند کبوتر بیٹھے تھے
اک بچے کی لاش بھی تھی جس کے کندھے پر بستا تھا
نہ جانے کون سا آسیب دل میں بستا ہے
کہ جو بھی ٹھہرا وہ آخر مکان چھوڑ گیا
ایک دل ہے کہ اجڑ جائے تو بستا ہی نہیں
ایک بت خانہ ہے اجڑے تو حرم ہوتا ہے
English meaning of bastaa
Adjective
- inhabited
- bound, obliged, tied
बस्ता के हिंदी अर्थ
विशेषण
- आबाद, बसा हुआ
بَسْتا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَسْتا)
بَسْتا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔