تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَتھُوا" کے متعقلہ نتائج

بَتھُوا

ایک قسم کا چھوٹی پتیوں کا ساگ جوعموماً گیہوں کے کھیت میں خود رو پیداہوتا ہے

بَتاوا

نرت، بھاؤ، آن٘کھوں یا ہاتھوں کے حرکات اور لہجے سے الفاظ کے مفہوم کی تصویر کشی

کِس باغ کا بَتُھوا ہو

میرے سامنے تم کیا بیچتے ہو، تم کوئی حقیقت نہیں رکھتے .

کِس کھیت کا بَتُھوا

میرے سامنے تم کیا بیچتے ہو، تم کوئی حقیقت نہیں رکھتے .

چَنْدَن بَتْھوا

بتھوے کے ساگ کی ایک قسم جسے بویا جاتا ہے ، بڑا بتھوا ، بستانی بتھوا .

بَڑ بُتْھوا

بڑے پتوں کا بتھوا

بِتھا

بے چینی، گھبراہٹ، تکلیف، مصیبت، بپتا، روداد غم

بَتْوا

بتھوا (رک) ، مشہور ساگ.

بَتْھیا

اپلوں کا بٹورا، اپلوں کا چنا ہوا ڈھی.

بات

لفظ، بول، کلمہ، فقرہ، جملہ، گفتگو، قول

بَہُت

نہایت، زیادہ، کثرت سے، افراط سے، ہے حد، کافی، بس (مقدار، تعداد اور مساحت وغیرہ کے لیے)

بَتا

بان٘س کا ٹکڑا ، لٹھ

بَطی

سست، دھیما، مدھم

بَتی

لفظ، گفتگو، بات کی تخفیف

باتوں

بات کی جمع اورذیل کی ترکیبات میں مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں بَتھُوا کے معانیدیکھیے

بَتھُوا

bathuvaa•बथुआ

اصل: سنسکرت

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

بَتھُوا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا چھوٹی پتیوں کا ساگ جوعموماً گیہوں کے کھیت میں خود رو پیداہوتا ہے

Urdu meaning of bathuvaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka chhoTii pattiyo.n ka saag jo umuuman gehuu.n ke khet me.n Khud ro paida hotaa hai

English meaning of bathuvaa

Noun, Masculine

  • a kind of pot-herb, Chenopodium album

बथुआ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मोटे, चिकने हरे रंग के पत्तोंवाला एक पौधा जो १ से ४ हाथ तक ऊँचा होता है तथा गेहूँ, जौ आदि के खेतों में अधिक होता है, मोटे, चिकने हरे रंग के पत्तों वाला एक प्रकार का पौधा, उक्त के पते अथवा उनका बना हुआ साग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَتھُوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَتھُوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone